
جواب: دوسرے میں تخفیف کرےگا ۔(فتاوی ٰ عالمگیر ی،ج01،ص153،مطبوعہ پشاور ) ملتقی کی عبارت (ویطیل القرأۃ )کے تحت مجمع الانھر میں ہے :”یعنی الافضل ان یطیل ا...
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
جواب: قربانی واجب ہے اور اسے زکوٰۃ لینا جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
جواب: قربانی کا جانور لے لے ، تاکہ زکوۃ بھی ادا ہوجائے ، تو کیا اس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ “ الجواب : ”جی نہیں !اس طرح زکوۃ ادا نہیں ہوگی کیونکہ زکوۃ میں شر...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: دوسرے رمضان کے آنے سے پہلے قضا رکھ لیں۔“ مزید تھوڑا آگے صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:”اگر روزے نہ رکھے اور دوسرا رمضان آگیا تو اب پہلے اس...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: دوسرے کو قرض دینا نہیں کہلائے گا،لہذااوپر بیان کردہ شرائط موجود ہونےکی صورت میں اور مسجد کے پاس ایسے ذرائع موجود ہوں کہ ہر ماہ کمیٹی کی قسط ادا کرنے ...
عمرہ پر جانے سے پہلے عقیقہ کرنا ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: قربانی کے بڑے جانوروں میں زیادہ سے زیادہ سات افراد کی طرف سے عقیقہ کیا جاسکتا ہے، گیارہ افراد کے عقیقہ کےلئے اگر ایک ہی بیل ذبح کیا ،تو کسی کا عقیق...
اس نیت سے رقم جمع کرنا کہ مشکل وقت میں کام آئے گی
جواب: قربانی وغیرہ کواداکرنابھی ضروری ہے ، اگریہ سارے معاملات انجام دیتے ہوئے حلال طریقہ سے کماکر مال جمع کیاجائے تو شرعاً گناہ نہیں ۔ بلکہ اچھی نیتوں...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
جواب: دوسرے معنوں کے لیے بھی آتا ہے،درسِ نظامی کی ابتدائی کتاب”مأتہ عامل“میں وہ معانی دیکھے جا سکتے ہیں،اس جگہ لفظ مِنْابتدائیہ،اتصالیہ ہے،جس کا مفاد یہ ہے ...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟