
کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
جواب: کنار ،عام مسجد کوبھی جمعہ کے لیے شرط قرار نہیں دیا گیا ، لہٰذا جمعہ کی تمام شرائط مکمل ہوں ، تو جامع مسجد کی طرح ،عام مساجد یا اس کے علاوہ کسی بھی منا...
ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم
جواب: لوگوں میں جانا پسند نہیں کرتا اس کے لئے ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا ، مکروہِ تنزیہی و ناپسندیدہ ہے۔ ہاں جو ایسا لباس پہن کر لوگوں کے سامنے جانے میں بر...
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: کنزالایمان:اور اُس کی نشانیوں سےہے کہ تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے کہ ان سے آرام پاؤ اور تمہارے آپس میں محبت اور رحمت رکھی ۔ بےشک اِس میں نش...
جواب: کنکری کی بیع( کنکری پھینک کر چیز منتخب کرنے کی صورت زمانۂ جاہلیت میں رائج تھی ) اور دھوکے والی بیع سے منع فرمایا۔( مسلم ، ص625 ، حدیث : 3808 ) بہ...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: کن علی قدر وسعہ‘‘ ترجمہ: جان لو کہ جسے زکوٰۃ دی وہ فقراء کی صف میں بیٹھا ،انہی جیسا کام کرتا ہو یا فقراء کی سی صورت میں ہو یا اُس نے خود مانگا اور اِس...
جواب: کن نصاب سے کم یا نصاب کی مقدار غیر نامی ہو جو اس کی حاجت میں مستغرق ہو۔اور ایک مسکین،یہ وہ ہے جس کے پاس کچھ نہ ہو یہاں تک کہ وہ کھانے اور بدن چھپانے...
جواب: کنز الایمان: ”زکوٰۃ تو انہیں لوگوں کے لیے ہے محتاج اور نرے نادار۔۔۔“ (پارہ 10، سورۃ التوبہ، آیت 60) فقیر کے مستحقِ زکوٰۃ ہونے کے متعلق تنویر الابص...
لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا حکم
سوال: لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنا کیسا؟ بعض لوگ گانے اور کچھ لوگ اسلامک اسٹیٹس لگاتے ہیں ،بعض لوگوں نے پہلے اسلامک اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ،پھر میوزک والے اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ، جس سے پتہ نہیں چلتا اور اچانک میوزک پلے ہوجاتا ہے۔