
دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل
جواب: استعمال کے وقت اگر پانی اُٹھانے سے زمین کُھل گئی تو اس وقت پانی سو ہاتھ کی مساحت(پیمائش) میں نہ رہے گا۔ اوراس کے لیے خاص لپ یاچلوہی کی تخصیص نہیں ...
کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ ادا کر نا
سوال: کیا کسی کا استعمال کیا گیا احرام کوئی دوسرا شخص پہن کر عمرہ ادا کر سکتا ہے؟
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
سوال: جہیز کا ایسا اضافی سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، کیا اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی؟
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
جواب: استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کسی شخص کی شادی کے لئے مسجد کے بورسے پانی دینا شرعاً جائز نہیں ہے۔ اس شخص کو پیار محبت سے اچھے انداز میں سمجھایا جائے کہ شرعی...
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔
معذور شخص کا بال صفا کریم سے غیر ضروری بال صاف کرنے کا حکم
سوال: میں معذور ہوں، غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے، کیا یہ بال صاف کرنے کے لئے بال صفا کریم استعمال کر سکتا ہوں؟