
طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟
سوال: ہم عمرہ کے بعد طائف زیارات کے لیے گئےاور وہاں سے عمرہ کا اِحرام نہیں باندھا ،بلکہ یونہی مکہ مکرمہ واپس آکر وطن واپسی کی تیاری کر کے اپنے ملک پاکستان میں آگئے،تو کیا ایسی صورت میں ہم پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوگا،بہت سےلوگ یونہی وطن واپسی کے آخری دِنوں میں طائف زیارات کے لیے جاتے ہیں اور مکہ شریف واپس آکر عمرہ وغیرہ کیے بغیر ہی وطن واپس آجاتے ہیں ،ایسی صورت میں کیا شرعی احکام ہوتے ہیں؟رہنمائی کر دیجیے۔
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
جواب: پاک چیز کو بلا اجازت شرعی ناپاک کرنا گناہ کا کام ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”(و أما) كيفية الاستنجاء فينبغي أن يرخي نفسه إرخاء تكميلا للتطهير، و ينبغي ...
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
جواب: پاک کی وجہ سے کہ جس میں یہ آیا ہے کہ اﷲ تعالٰی نے ان مردوں پرلعنت فرمائی جو عورتوں سے مشابہت اختیارکریں، لہٰذا تحریم یعنی کراہت تحریمی صحیح ہوئی۔ اور ...
خالق نام کا مطلب اور خالق نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیے چاہیں، تومذکورہ بالانام ...
آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: پاک کے بعد ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ خود نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ایک سے زیادہ دعائیں پڑھنا ثابت...
صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟
سوال: کسی مزار پر جاکر صاحب مزار کی بارگاہ میں یہ عرض کرنا کہ وہ (صاحب مزار) ہماری حاجت روائی کےلئے اللہ کی بارگاہ میں دعا وسفارش کریں ،کیا ایسا کسی آیت قرانی یا حدیث پاک سے ثابت ہے؟
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: پاک میں اللہ تعالی ارشاد فرماتاہے:﴿قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَكَؕ- قَالَ طٰٓىٕرُكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُوْنَ﴾تر...
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
جواب: پاک پڑھنا واجب ہے اور اگر ایک ہی مجلس میں بار بار نبی کریم علیہ السلام کا ذکر ہو ، تو صرف ایک بار درود پاک پڑھنا واجب ہے ، البتہ ایسی صورت میں بھی ہر ...
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
جواب: پاک کی رضا حاصل کرنےکے لئےکیا جائےاور اس عمل میں کسی مخلوق کےارادہ کو ہرگز شامل نہ کیا جائے جیسا کہ حدیث پاک میں ارشادہوا کہ اپنے اعمال خالص اللہ پاک ...