
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کبھی زکام کی حالت میں ناک سے سرخی مائل رطوبت نکل جاتی ہے، ایسا کسی مرض کی وجہ سے نہیں ہوتا، تو کیا اس صورت میں بھی وضو ٹوٹ جائے گا؟
بچے کا نام "نوروز" رکھنا کیسا؟
سوال: نوروز (Nauroz) نام رکھنا کیسا اور اسکے کیا معنیٰ ہیں؟
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی دوسری طرف مشغول نہ ہو۔ شریعت کا اصول ہے کہ دورانِ نماز جس دوسری عبادت کی نیت کی جائے،اگرتو وہ دوسری عبادت ایسی ہو کہ اس کی نیت کے ساتھ کوئی متصل...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: کسی ایک حدیثِ پاک میں بھی مخصوص مقدار کا ذکر نہیں کہ پانچ چسکیاں یا پیٹ بھر پینے سے ہی حرمت ثابت ہوگی ، چنانچہ صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، ابو داؤد ، ...
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔
سوال: سنی نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
عیسی نام کا مطلب اور عیسی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔
محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا
جواب: کسی شک وشبہ کے جائز ہے،شرعا کوئی ممانعت نہیں، اب اگر کوئی شہدائے کربلا کے سوگ کی وجہ سے محرم الحرام میں شادی بیاہ کی تقاریب نہیں کرتا ، تو یہ ناجا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ لڑکی کا نام ”عارِفہ“ رکھنا کیسا؟