سرچ کریں

Displaying 6801 to 6810 out of 6815 results

6801

بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔

6801
6802

وتر میں دعائے قنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟

جواب: نہ پڑھ سکے توآخرمیں سجدہ سہوکرے کہ یہ واجب ہے۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

6802
6803

قرآن سے فال نکالنا کیسا ہے؟

جواب: نہ اُتارا گیا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

6803
6804

کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں شیخ شہزاد ولد شیخ مشتاق،میری بہن نے ایامِ رضاعت میں خالہ کا دودھ پیا۔سوال یہ ہے کہ کیا میرا رشتہ اس خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے جس سے نکاح کرناہے اس نے میری والدہ کا دودھ نہیں پیا؟ سائل:شیخ شہزاد (اورنگی ٹاؤن،کراچی)

6804
6805

عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ عورت کے پاس کچھ سونا ہو اور نقدی بھی ہو اور وہ اپنے حج کے اخراجات کر سکتی ہو ، لیکن کسی محرم کے اخراجات کی استطاعت نہیں رکھتی ، تو کیا اس پر حج فرض ہوگا؟

6805
6806

عورت کا آرٹیفشل(Artificial) پلکیں لگانا کیسا ہے ؟

سوال: کہ کیا عورت آرٹیفشل پلکیں لگاسکتی ہے یا نہیں ؟

6806
6807

قضاء نمازوں میں بھی ثناء پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: (1) اگر نمازوں کی قضائے عمری دی جائے تو کیا اس میں ثناء نہ پڑھیں؟ (2) اور فاتحہ کے بعد آگے پوری سورت کی بجائے صرف تین آیاپڑھ لی جائیں، مثال کے طور پر "قل أعوذ برب الناس۔ ملك الناس۔اله الناس"فقط اتنا پڑھیں تو کیا سورت ملانے والا واجب ادا ہوجائے گا؟

6807
6808

!بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم

جواب: نہیں کی ، البتہ بہتر یہ ہےکہ ہرمیت پر الگ سے جنازہ پڑھا جائے۔ درمختارمیں ہے :”واذااجتمعت الجنائز فافرادالصلاۃعلی کل واحدۃاولی من الجمع و ان جمع جاز و...

6808
6809

تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان پر قبضے سے پہلے کی زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے بیچنے کی نیت سے ایک مکان خریدا تھا ، مگر قبضہ رہ جانے والی کچھ ادائیگی کے بعد ملنا قرار پایا۔ اس کے تقریباً دو ماہ بعد اکیس ذوالحجہ کو میرا نصاب کا سال پورا ہو گیا۔ پھر بائیس ذوالحجہ کو میں نے باقی پیمنٹ کر کے قبضہ لے لیا۔ اس مکان کی مجھ پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟

6809
6810

احرام باندھنے کیلئے وضو یا غسل کرنا ضروری ہے؟

جواب: نہیں ہے، اگر کوئی غسل یا وضو کے بغیر بھی عمرے کی نیت سے تلبیہ کہے تو اس کا احرام اور پابندیاں شروع ہوجاتی ہیں۔ البتہ یہ واضح رہے کہ عمرے کا طواف کرتے...

6810