
اظہار براءت کے لیے کہنا میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں
سوال: کوئی شخص کسی معاملے سے اپنی براءت ظاہرکرنے کے لیے اس طرح کہتاہے کہ :" میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں "سوال یہ ہے کہ :کیااس طرح کا جملہ بولنا کفر ہے ؟
سوال: اگر موبائل میں کوئی تقریر ڈاؤنلوڈ کر کے سنیں ، پھر اسے میموری کم ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کر دیں، تو کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟
کیا نفلی روزہ توڑنے پر قضاء لازم ہے؟
سوال: اگر کسی نے نفلی روزہ رکھ کر توڑ دیا تو کیا اس کی قضا لازم ہو گی؟
لڑکی کا زنا سے بچنے کے لیے خودکشی کرنا
سوال: اگر کوئی شخص لڑکی سے زیادتی کر رہا ہے،تو وہ خود کشی کرسکتی ہے ؟
کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟
سوال: کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟
سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سالن وغیرہ میں اگر کھٹمل وغیرہ چلے جائیں، تو کیا ایسے سالن کو نکال کر کھا سکتے ہیں؟
حلال جانور کے پائے کھال سمیت پکا کر کھانا
سوال: گائے بھینس کے پائے بعض لوگ اس طرح کھاتے ہیں کہ کھال کے اوپر جو بال وغیرہ ہوتے ہیں انہیں اچھی طرح جلا لیا جاتا ہے اور کھال سمیت بھون لیا جاتا ہے۔ اسکے بعد پکا کر کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کھال سمیت پائے کھاسکتے ہیں؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا مستعمل پانی سے استنجا کر سکتے ہیں؟