سرچ کریں

Displaying 6831 to 6840 out of 7340 results

6831

فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟

جواب: کن نماز کی سنتوں میں تاخیرکرنا مکروہ ہے اس سے بچنا چاہئے۔لہذا اس صورت میں امام صاحب کا اس طرح اعلان کرنا درست نہیں تھا۔چنانچہ بہار شریعت میں ہے :’’نم...

6831
6832

کیا عمرہ کا اعادہ کرنے سے احرام کی جنایات کا کفارہ ساقط ہوسکتا ہے؟

سوال: عمرہ کرنے والا اگر کسی ایسے جرم کا ارتکاب کرے جو احرام کے ممنوعات میں سے ہو جیسے سعی سے پہلے حلق کروالے،ناخن تراش لے یاسلا ہوا کپڑا پہن لے ،تو کیا جس عمرے کے احرام میں یہ جنایات واقع ہوں ،اس عمرے کا اعادہ کرنے سے اُس پر لازم ہونے والا کفارہ ساقط ہوجائے گا؟

6832
6833

دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟

جواب: پرعمل کریں،یعنی اگرآپ کے جانورکی قربانی پاکستان میں ہورہی ہے تو جب وہاں قربانی ہو جائے تب اپنے ناخن اور بال کاٹ لیں۔ صحیح مسلم میں حضرت ام سلمہ رض...

6833
6834

زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟

جواب: پر احادیث مبارکہ اور اقوال فقہاء کی روشنی میں شہید کہا گیا ہے کہ ان افراد کو بھی شہادت کا ثواب ملتا ہے ۔ انہی افراد میں وہ شخص بھی داخل ہے جو...

6834
6835

مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟

سوال: مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منٰی گئے ،تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟

6835
6836

ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم

جواب: کن اگر کپڑے نجس ہیں تو انہیں صاف کپڑوں کے ساتھ ایک ہی برتن میں ڈال کر دھونے سے سارے کپڑےنا پاک ہوجائیں گے لہذا پہلے نجس کپڑوں کو الگ سے پاک کرلیاجائے ...

6836
6837

ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟

جواب: پرتین دن کے روزے رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے جبکہ بعض احادیث میں مہینے کی تیرہ،چودہ اور پندرہ تاریخ یعنی ایام بیض میں روزہ رکھنے کا ارشاد فرمای...

6837
6838

فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟

جواب: پر لازم ہے کہ غسل کرکے یوں ہی نماز اد اکرے، تیمم نہیں کرسکتا۔ مذکورہ صورت میں وقت ختم ہونےسے پہلے پہلے تکبیر تحریمہ کہہ لی، تو نماز ادا ہوجائے گی ،نما...

6838
6839

کچی مچھلی کھانا کیسا ہے؟

جواب: پر ذبح کردیا جائے ، تو اس کا گوشت صرف ذبح ہی سے حلا ل وطیب ہوجاتا ہے ، پکانا شرط نہیں ، چونکہ مچھلی کو ذبح نہیں کیا جاتا ،بغیرذبح کیے وہ حلال ہے لہذ...

6839
6840

مکروہ وقت میں وظائف پڑھنا کیسا ؟

جواب: کن الصلاۃ وھی مکروھۃ فالاولی ترک ماکان رکنا لھا“یعنی بغیہ میں ہے:جن اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے ان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا...

6840