
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک شخص اذان دیتا ہے، لیکن اس سے حروف صحیح ادا نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے وہ حروف بدل دیتا ہے، جیسے ”اشھد ان لا“ کو ”اشھد و لا“ پڑھتا ہے، اسی طرح ”اللّٰہ اکبر“ کو ”اللّٰہ وکبر“ یعنی ”الف“ کی جگہ ”و“ پڑھتا ہے، مزید یہ کہ قریب الصوت الفاظ میں فرق بھی نہیں کرتا مثلا ح ھ، ص س، ہمزہ اور ع میں امتیاز نہیں کر پاتا، بلکہ ایک دوسرے سے بدل دیتا ہے، ایسے شخص کا اذان دینا کیسا ہے؟
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: سنت رحمۃ اللہ علیہ وضو کے بعد منہ پونجھنے کے متعلق ہونے والے سوال کے جواب میں تفصیل کلام کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’اقول: و بہ انتفی الاستدلال بوزنہ علی کر...