
قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟
جواب: مالکِ عرش اللہ جلَّ جلالہ کی بارگاہ میں بلا واسطہ شفاعت کا حق صرف قرآنِ عظیم اور حبیبِ کریم کہ جن سے امیدیں لگی ہوئی ہیں اِنہی کو حاصل ہے، ان کے علاوہ...
کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز میں غلطی سے قعدہ میں دعائے ماثورہ پڑھتے ہوئے’’مُقِیمَ الصَّلوةِ‘‘ کی جگہ ’’مُقِیمَ الصَّلوةَ‘‘ یعنی تاء پر زیر کے بجائے زبر پڑھتی تھی۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ میں یہ درست نہیں پڑھتی۔ اب کیا اس سے معنی فاسد ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے درودِ پاک کے الفاظ ادا فرمائے
جواب: پردرد پاک پڑھا۔ ابو داؤد شریف میں ہے: ”قال صلی اللہ علیہ وسلم قُولُوا: اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَی آلِ مُحَمَّد...
عشر اور نصف عشر کسے کہتے ہیں اور فصل کا عشر کیسے نکالیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زمین کی پیداوار پر جو زکوٰۃ واجب ہوتی ہے جسے عشر کہتے ہیں، سوال یہ ہے کہ اس عشر اور نصف عشر سے کیا مراد ہے؟ مثلاً اگر کسی کے کھیت میں پچاس کلو یا دو سو کلو دھان یا گیہوں کی فصل ہوئی ہے تو کتنا کلو عشر یا نصف عشر نکالیں گے؟