
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
جواب: ساتھ وقت نکلے تووضوٹوٹتاہے اوراس کے موافق وہ ہے جوشمس الائمہ سرخسی کی جامع کبیرمیں ہے کہ:جب مستحاضہ عصرکے وقت میں وضوکرے اوراس دوران خون بندہواوروہ دو...
امام قعدہ اولیٰ میں زیادہ دیر لگائے تو مقتدی کا لقمہ دینا
جواب: ساتھ دوبارہ شامل ہوجائے اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز ادا کرلے۔ فتاوی رضویہ میں ہے” ظاہر ہے کہ جب امام کوقعدہ اولی میں دیرہوئی اور...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس کا ازالہ کرنے کے لیے نمازی کو دوبارہ کراس کرتا ہے اور جدھر سے آیا تھا، اس جانب چلا جاتا ہے، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس طرح ازالہ کرنا شرعاً درست ہے؟ اور اگر کوئی کر لے، تو اس پر کوئی حکم عائد ہو گا، نیز اس سے نمازی کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: جماعت اہلسنت) سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :’’ فصل طویل مکروہ تنزیہی و خلافِ اولیٰ ہے اور فصل قلیل میں اصلاً حرج نہیں۔...
وتر کی جماعت کی تیسری رکعت میں بلند آوازسے قراءت کرنا
سوال: وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں مکمل قراء ت کرنا (سورۃ الفاتحہ کے ساتھ ، سورت بھی ملانا)اور وہ بھی بلند آواز سے پڑھنا ، کیسا ہے ؟
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: ساتھ قسم گزشتہ کسی معاملہ پر کھائی جائے،مثلاً :یوں کہا جائے کہ’’مجھے اپنے دودھ پیتے بچے یا فوت شدہ والدین کی قسم کہ فلاں کام یوں ہوا ہے‘‘یا آئندہ کسی ...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: ساتھ مقید کیا ہے،البتہ اگر مدیون غنی ہو، تو اس کودین معاف کرنا،مال کو ہلاک کرناکہلائے گا۔(یعنی اس صورت میں اس پر زکوۃ لازم ہوگی)اور یہ معسر والی قیدا...
اللہ اکبر میں لفظ اللہ کی ھا کو کھینچ کر پڑھنے سے نماز کا حکم
سوال: اگر امام اللہ اکبر کہتے وقت لفظ "اللہ" کی "ھا" کو کھینچ کر پڑھے تو اس سے نماز کی صحت پر کیا اثر پڑے گا؟ نماز ہوگی یا نہیں؟
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری وقت کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی کوئی مخصوص وقت ہے یا ہم عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟