
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: ذکر ہوچکی ، اس کے ذمہ تسلیمِ نفس واجب ہے یعنی جو وقت اس کے لیے مقرر کردیا گیا ہے اس وقت میں اس کا حاضر رہنا ضروری ہے ،(کام نہ ہونے کی وجہ سے )اس نے اگ...
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
جواب: ذکر کردہ حدیث پاک کے تحت حکیم الامّت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنَّان تحریرفرماتے ہیں:آدم علیہ السَّلام کی عمر ایک ہزار سال تھی، آپ نے عرض کی...
جواب: ذکر فرمائیں ہیں۔ اس کے علاوہ تنویرالابصار، درمختار، عمدۃ القاری اور خود ردالمحتار تو یہ کل 18کتابیں ہوئیں۔ حکمِ شرعی ماننے اور اس پر عمل کرنے والے کے ...
مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟
جواب: ذکر فرمائی، تو ائمہ کرام کی ان تصریحات سے واضح ہوا کہ ایسی مچھلیوں کا کھانا حلال ہے، لیکن چونکہ اس کے برخلاف جواہر الاخلاطی میں ان کے مکروہِ تحریمی ہو...
جنت میں جنتی عورتیں زیادہ خوبصورت ہونگی یا پھر جنتی حور؟
جواب: ذکر کیا کہ ہمیں خبر دی رشدین نے وہ ابن انعم اور وہ حیان ابن ابی جبلہ سے روایت کرتے ہیں کہ دنیا وی عورتیں جو جنت میں داخل ہوں گی وہ حور عین پر فضیلت ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: ذکر کیا گیا کہ ” بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔“ اس کا جواب یہ ہے کہ ایک چیز کےسنت سے ثابت نہ ہو...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
جواب: ذکرکی گئی ہے (کہ باپ، باپ کا وصی، دادا، دادا کا وصی نہ ہوں تو پرورش کرنے والے نابالغ کی طرف سے قبضہ کرسکتے ہیں ) یہ شرط اتفاقی ہے۔ اسی کو شیخ، امام اج...
رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم
جواب: ذکروا اسم اللہ فان الشیطان لا یفتح بابا مغلقا واوکوا قربکم واذکروا اسم اللہ و خمروا آنیتکم واذکروا اسم اللہ ولو ان تعرضوا علیھا شیئا واطفئوا مصابیحکم ...
مسجد کی محراب کے سامنے گھر ہو تو مصیبتیں آتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے ؟
جواب: ذکر و تلاوت کی آواز قریب والے گھر میں داخل ہوگی، مسجد کے قریب ہونے سے جماعت کی پابندی میں آسانی ہوگی۔ اس میں محراب کے سامنے ہونے یا نہ ہونے کاکوئی فرق...