
الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرنا ضروری ہوگا؟
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کوئی عورت جواپنی دکان بنانا چاہے تو کیا بنا سکتی ہے، جبکہ پردے کا مکمل خیال رکھا جائے۔بعض لڑکیاں فیشن والے ڈریس سلواتی ہیں،جوکہ اسلام میں مسلمان عورت کو پہننا منع ہوتا ہے۔ یعنی وہ ڈریس اسلام میں درست نہیں، کیا وہ اسلامی بہن سلائی کر کے دے سکتی ہے۔
سوال: ہر اسلامی مہینے کی 11،12،13تاریخ کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )
وضو اور سونے کے لئے احرام کھولنا
جواب: اسلامی بہنوں کیلئے احرام کے باب میں حکم یہ ہے کہ وہ حسبِ معمول سِلے ہوئے کپڑے پہنیں ، نیز دستانے اور موزے بھی پہن سکتی ہیں ، سر بھی ڈھانپیں مگر چہرے...
مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا
سوال: ایک اسلامی بہن اپنے بیڈ روم کے ایک حصے میں مسجد بیت کی نیت کرکے وہاں دس روزہ سنتِ اعتکاف میں بیٹھی ہیں ، یہ رہنمائی فرمادیں کہ اعتکاف کے دوران اس کاشوہر اس کمرے میں اپنی بیوی کےساتھ ایک بستر پرسوسکتا ہے یانہیں ؟ بیوی مسجد ِبیت میں رہتے ہوئے شوہر کا سر وغیرہ دبا سکتی ہے؟ اعتکاف میں شوہر کے ساتھ رہنے کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں ؟
جواب: اسلامی بھائیوں کی خدمتوں میں مَدَنی اِلتِجا ہے کہ ہوسکے تو اپنے مَکان میں کم از کم ایک ٹونٹی کا وُضو خانہ ضَرور بنوائیے ۔اِس میں یہ احتیاط ضَرور ...
اپنےاسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجانے کا حکم
جواب: اسلامی طرز عمل اپنائیں بچے کی حوصلہ افزائی کےلئے ’’سبحان اللہ‘‘کہیں اور اسی طرح کے دوسرے الفاظ جیسے ’’ماشاء اللہ ‘‘وغیرہ استعمال کریں ۔ بہار شری...
ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟
سوال: ذو الحجہ میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں کیونکہ ایام بیض میں اسلامی مہینے کی 13تاریخ بھی شامل ہے اور ذو الحجہ کی 13تاریخ ایام تشریق میں سے ہے اور ایام تشریق میں تو روزہ رکھنا منع ہے ،تو کیا ایسی صورت میں اگر صرف 14اور15 ذو الحجہ کے روزے رکھ لئے جائیں تو ایام بیض میں روزے رکھنے کی فضیلت مل جائے گی؟
ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنا
جواب: اسلامی اعتبار سے بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ر...