
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فجر کی نماز کے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
سوال: ہمارے علاقے میں کافی پرانا ایک وقفی قبرستان ہے، جس کے گرد چار دیواری بنی ہوئی ہے، ہمارے علاقے میں جنازہ پڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی سٹرک پر اور کبھی گلیوں میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں۔ اب ہمارے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ قبرستان کے کچھ حصے پر چھت ڈال کر اوپر جنازہ گاہ بنا دی جائے، کیا اس طرح کرنا ، شرعاً جائز ہے؟
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: نماز کے لیے کھڑا ہو تو بیشک وہ رب سے مناجات کر رہا ہوتا ہے یا اُس کے رب کی رحمت ، اُس کے اور قبلہ کے درمیان ہوتی ہے، لہذا تم میں سے ہر گز کوئی قبلہ ...
کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کاٹن کے کپڑے باریک ہوتے ہیں،کیااُنہیں پہن کر نماز ہوجائے گی؟
جواب: نماز جمعہ سے پہلے سفر کرنا مکروہ ہے ،اور زوال سے پہلے مکروہ نہیں ۔(درمختار ،جلد2،صفحہ162،مطبوعہ بیروت) بہار شریعت میں ہے” جمعہ کے دن اگر سفر کیا ا...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: نماز کےلیے زیبِ تَن کرتا تھا۔ لہٰذا اس کیفیت سے بچنے کے لیے اسے دھولینا چاہیے۔ بخاری شریف میں ہے:’’عن سھل رضي اللہ عنه:أن امرأة جاءت النبي صلى الل...
جواب: نماز میں ہو یا بیرونِ نماز ۔ جوقصداایسی تبدیلی کرے تواس کی نمازمکمل فاتحہ تک بھی نہ پہنچےگی ،مغضوب کی جگہ مغدوب ومغظوب کہتے ہی بلاشبہ فاسدوباطل ہوجائے...
جواب: ظہر اور عصر کے درمیان اس دروازے سے اتارے گئے جس کو میرم کہا جاتا ہے ، یہ بیت المعمور کے محاذی ہے۔(تاریخ مکۃ المشرفۃ لابن الضیاء، صفحہ44، دارالکتب العل...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: نماز سب جائز ہو جائے گا۔‘‘( فتاوی رضویہ، جلد 24، صفحہ 567، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) (2)مذکورہ تفصیل سے یہ معلوم ہو گیا کہ گناہ پر تعاون کی وجہ سے ایس...