
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: پہنا جاتا ہے، اسے بے پہنا لٹکا لینا، جیسے جیکٹ یا واسکٹ وغیرہ میں بازو ڈالے بغیر کندھوں پر رکھ لینا۔ یونہی ایسا کپڑا جس میں آستینیں یا چاک نہیں ہوتے،...
سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟
مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا
جواب: زیور پہننے ہی کی اجازت ہے،زیور کے علاوہ سونے چاندی کا دوسرا استعمال عورت کیلئے بھی جائز نہیں ۔جبکہ مرد وں کیلئے مذکورہ دونوں طرح کے استعمال ناجائز ہی...
بینک میں زیور گروی رکھ کر قرض لینا
سوال: بینک میں زیور گروی رکھوانا کیسا ہے؟
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)
عورت کے لیے سونے کے تار سے بنا لباس پہننے کا حکم
جواب: زیور میں داخل ہے اور عورت کے لئے سونا و چاندی بطورِ زیور استعمال کرنا مطلقاًجائز ہے، لہٰذا جس کپڑے پر سونے کے تار کا کام ہوا ہو، تو اس کپڑے کا استعم...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: پہنچ جاتی ہے،ایسے ہی یہاں ہوا ہوگا۔ اور اگر سوال ہو کہ حضرت عوف بن مالک رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کے ان الفاظ" فحفظت من دعائه "(یعنی میں نے یہ د...
کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟؟