
شرعی معذور کپڑے بھی تبدیل نہ کر سکے تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’رہا کپڑا اگر سمجھتا ہے کہ پاک کپڑا بدل کر فرض پڑھے گا تو اُس کے ایک درم سے زائد...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
سوال: گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ نُصِبَتْ ‘‘پڑھ دیا ،پھر بعد میں جب ان کو یہ بات بتائی گئی ،تو انہوں نے اعلان کیا کہ ہماری نماز فاسد ہوگئی ہے،لہٰذا انہوں نے وہ نماز دوبارہ پڑھائی ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی اس صورت میں نماز فاسد ہوگئی تھی ؟
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: امام مالک، امام احمد بن حنبل اور جمہور فقہائے کرام کا ہے۔ سوال میں مذکور روایت سنن ابن ماجہ، التمہید لابن عبد البر، معرفۃ السنن و الآثار، سنن دار...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: امام سرخسی میں ہے :”وإذا طاف قبل طلوع الشمس لم يصل حتى تطلع الشمس، وقد بينا فی كتاب الصلاة أن ركعتی الطواف واجب بسبب من جهته كالمنذور، وذلك لا يؤدى ...
تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟
جواب: تنہا بھی اس کی قضاء لازم نہیں۔ پس اگر کسی نے تراویح کی قضاء کرلی تو یہ نمازِ تراویح نہیں ہوگی بلکہ نفل مستحب ہوں گے جیسے مغرب و عشا کی سنتوں کو قضا کر...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃفتاوی رضویہ شریف میں ارشاد فرماتے ہیں:” مقتضائے سنّت یہی ہے کہ بعد غروب جو خُرمے یا پانی وغیرہ از قبل نماز ا...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ اسے صرف تشہد تک ہی پڑھنا تھا۔
تنہا نماز پڑھنے والا بھی سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہے گا ؟
سوال: کوئی شخص تنہا نماز پڑھ رہا ہو تو سورہ فاتحہ پڑھ کر آمین کہے گایا نہیں ؟ جیسے امام صاحب کے پیچھے کہتے ہیں۔
سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا
جواب: تنہا تنہا بھی ہو سکتی ہے اور اگرجماعت کے ساتھ پڑھی جائے، تو خطبہ کے سوا تمام شرائطِ جمعہ اس کے ليے شرط ہیں، وہی شخص اس کی جماعت قائم کر سکتا ہے، جو جم...