
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: اشیاء کی تدبیر فرمانے والا ، ان کو پھیرنے والا اور جو چاہے مسخر کر دینے والا صرف اللہ ہی ہے اور غنی کرنا یا فقر طاری کرنابھی اُسی کے دستِ قدرت میں...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: ذاتی کام کرنے اور نوافل پڑھنے کی اجازت نہیں ہوتی ۔ اجیرِ خاص کی تعریف کے متعلق در مختار میں ہے : ” والثاني وهو الأجير الخاص ويسمى أجير وحد وهو من يعم...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: اشیاء وراثت میں ملیں اور مورث کے انتقال کے وقت اس نے تجارت کی نیت کرلی تو وہ اشیاء مال تجارت نہیں بنیں گی اور اس کی یہ نیت کارآمد نہ ہوگی۔(المح...
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
سوال: طلاق کے بعد بچی کی پرورش کرتے ہوئے ماں اگر اپنی رضا مندی سے اپنی ذاتی رقم سے بچی پر کچھ اخراجات کرے، تو کیا اُن اخراجات کی رقم بچی کے باپ سے وصول کی جاسکتی ہے؟
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
سوال: کیا خواتین کا آرٹیفیشل جیولری استعمال کرنا، جائز ہے؟
الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)ای سگریٹ کیا ہوتی ہے؟ (2) اور اس کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
سوال: مردکا دنداسہ استعمال کرنا کیسا ہے؟
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اشیاء میں اصل ان کا جائز ہونا ہے، چنانچہ الاشباہ والنظائر میں ہے:’’الأصل في الأشياء الإباحة‘‘ ترجمہ: اشیاء میں اصل اباحت(یعنی جائز ہونا) ہے۔ (الاشباہ ...