
جسم میں درد ہو تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: بسم اللہ پڑھیں اور پھر سات بار یہ دعا پڑھیں: أَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ ترجمہ: میں اللہ عزو جل اور اس کی قد...
اٹیچ باتھ میں وضو کی دعا وغیرہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل گھروں میں اٹیچ باتھ ہوتے ہیں اور اسی میں لوگ وضو بھی کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ وضو سے پہلے ایسے اٹیچ باتھ میں بسم اللہ شریف نیز دوران وضو دعائیں ووظائف پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (سائل:محمد عرفان عطاری)
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس پر مواظبت (ہمیشگی)فرمائی ہے ، البتہ چند بار صرف بیان ِجواز کے لیے چوتھائی سر کا مسح فرمایا اور ایسا...
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
جواب: بسم اﷲ الرحمن الرحیم پڑھی اور بسم اﷲ کو خوب ترتیل سے اداکیا، تو اس قدر میں ایك سورت چھوٹی پڑھنے کی ضرور دیر ہوجائے گی ،مگراس میں حرج نہیں، بلکہ یہ سب...
تلاوتِ قرآن سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کا حکم
جواب: بسم اللہ پڑھنا سنت ہے ورنہ مستحب ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :’’شروع تلاوت میں اعوذ پڑھنا مستحب ہےاور ابتدائے سورت میں بسم اﷲ سنت، ورنہ مستحب ۔‘‘ (بہار ش...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
جواب: بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک آیت کا جز بھی ہے اور قرآن مجید کی ایک مستقل آیت بھی ہے ،جوسورتوں میں امتیاز کرنے کے لیے نازل ہوئی ۔اسے قرآن پاک کی نیت سے ...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذ، تسمیہ اور اسماء الحسنیٰ لکھنا
جواب: بسم اللہ شریف چونکہ آیت قرآنی بھی ہے لہذا اس میں تفصیل یہ ہےکہ اگرتحریر کے شروع میں تبرک وغیرہ کی نیت سے لکھا جائےتو اس کی اجازت ہے لیکن اسے بطور ...
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: اللہ مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہونے کا خوف ہے ، لہذا والدین سے تکرار اور ان سے جھگڑا وہ بھی اس حد تک کہ بات نہ کرنے کی قسم کھا لینا ، بہت بڑا جرم ...
کیا نا امیدی کفر ہے اور اس طرح کہنا کیسا ہے ؟
جواب: اللہ تعالیٰ کی رحمت پر ہمیشہ امید رکھنے کی قرآن و حدیث میں تاکید کی گئی ہے ، اس کی رحمت سے ناامید اور مایوس ہونے والے سے متعلق بہت سخت وعیدیں بھی وارد...
نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے
سوال: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟