سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3752 results

61

مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بغیر پاک کئے نماز ہوجائے گی لیکن پاک کرکے پڑھنا بہتر ہے۔ ہاں اگر درہم کے برابر لگی ہو تو پھر پاک کرنا ضروری ہے ورنہ نماز دہرانا واجب ہوگا اور اگردرہم...

61
62

دانتوں پر لگے تسمے کو وضو وغسل میں اتارنے کا حکم

جواب: بغیر غسل نہیں ہوگا کہ غسل میں کلی کرنا فرض ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

62
63

فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: عورت پر غسل فرض ہوجائے اورابھی نما ز کا وقت نہ ہواہوتو کیا وہ غسل کئے بغیر گھر کےکام کاج کرسکتی ہے؟

63
64

کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟

سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟

64
65

ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم

جواب: بغیر عذرِ شرعی غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز کا آخر وقت آگیا،تو اب فوراً نہانا فرض ہے، اب تاخیر کرےگا، گناہ گارہوگا۔ البتہ حالتِ جنابت میں کپڑے...

65
66

آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟

66
67

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

جواب: بغیر ادا کرے یا اشارے سے نماز پڑھے ، تو اس پر اشارے سے نماز پڑھنا لازم ہو جاتا ہے ، کیونکہ نماز اشارے سے پڑھنا بغیر وضو یا بغیر قراءت کے ادا کرنے سے ہ...

67
68

شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں

جواب: بغیر عذرِ شرعی ایک مرتبہ بھی چھوڑنے والا عتاب کا مستحق اور عادت بنا لینے والا گناہ گار ہے۔ البتہ اگر کوئی سنن غیر مؤکدہ اور نوافل کو چھوڑ دے، تو گناہ ...

68
69

بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض نماز ادا کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ بے وضو پڑھی گئی اس فرض نماز کو پھیرنا چاہتی ہے، تو اس صورت میں اس نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

69
70

ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا

سوال: ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوسری بار بھی کر سکتے ہیں بغیر غسل کئے؟

70