سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 6333 results

61

بچی کا نام "کومل" رکھنا کیسا

سوال: بچی کا نام کومل رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس نام کے معنی کیا ہیں؟ اور اس کے علاوہ کون سا نام رکھنا درست ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

61
63

نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سمجھدار اورناسمجھ بچےبالغوں کی صف میں کھڑےہوجائیں اورنمازشروع کردیں ، توبعد میں آنے والےنمازی کاان کو صف سےپیچھےکرناکیساہے؟ سائل:غلام سرور(خداکی بستی،سرجانی ٹاؤن،کراچی)

63
64

بچی کا نام "صائبہ" رکھنا

سوال: کیا لائبہ نام چینج کرکے صائبہ نام رکھ سکتے ہیں؟

64
65

بچے کا نام عبد الغنی رکھنا

سوال: بچے کا نام عبد الغنی رکھنا کیسا؟

65
66

مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟

66
67

محمد نافع نام رکھنا

جواب: بچے کا اصل نام صرف ”محمد“ رکھا جائے؛ کیونکہ احادیثِ کریمہ میں ”محمدنام رکھنے کی جو فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، وہ تنہا ”محمدنام رکھنے کی ...

67
68

فبہا نام کا مطلب اور فبہا نام رکھنا

سوال: فبہا نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا مطلب کیا ہے ؟

68
69

بچے کا نام نوح رکھنا کیسا؟

سوال: نبچے کا نام نوح رکھ سکتے ہیں؟

69
70

پرندے کا نام رکھنا کیسا؟

سوال: میرے پاس ایک طوطا ہے، کیا میں اس کا نام براق رکھ سکتا ہوں؟

70