
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ پڑھی جس میں سنن ابن ماجہ شریف کے حوالے سے یہ حدیث پاک لکھی تھی:”رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جس کا وضو نہیں، اس کی نماز نہیں اور جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں ہوا۔“ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اور کیا واقعی ایسی صورت میں وضو نہیں ہوتا؟
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: کیا لیٹے لیٹے جھونکے لینے سے وضو ٹوٹ جائے گا، جبکہ گہری نیند نہ آئی ہو،اور آس پاس کی آوازیں بھی آرہی ہوں؟رہنمائی فرمادیں۔
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بے شک حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جمعہ کےدن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا،مسواک کرنا اورخوشبو(جس پر وہ قادر ہو) لگانا واجب ہے۔ (سننِ نسائی،کتاب ...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بے اذن شرعی گالی دیناحرام قطعی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:"سباب المسلم فسوق رواہ البخاری ومسلم"۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 21، ص 128-1...
کیا بے وضو درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا بے وضو درودِ پاک پڑھ سکتے ہیں؟ تھکن کی وجہ سے بار بار وضو کرنے کا جی نہیں چاہتا۔
زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: بے حیائی عام کرکے لوگوں کے جذبات بھڑکاتے ہیں اور جب لوگ نفس کے ہاتھوں بے قابو ہوکر غلط راہ پر چلتے ہیں ، تو پھر یہ مذمت کرتے ہیں،نیز ان کی مذمت بھی ز...
فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فرض غسل اگر سنت کے مطابق کرلیا جائے، تو اس سے نماز ہو جائے گی یا پھر الگ سے وضو کرنا ضروری ہوگا؟ نیز اگر اسی سے نماز پڑھ سکتے ہیں، تو کیا اس سے صرف ایک وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا جب تک وضو باقی رہے گا ساری نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: بے احتیاطی ہونے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے ۔ یعنی روزہ دار کلی کرتےوقت غرغرہ نہ کرے کہ ممکن ہے حلق سے پانی نیچے اتر جائے ۔ اگر ایسا ہوا ، تو روزہ ٹوٹ جائے ...
جواب: بے دلیل نہیں بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح فرمان کی وجہ سے ہے لہذا نماز میں بنا کرنا خلافِ قیاس ، احادیث مبارکہ اور صحابہ کرام علیہم...
سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا
سوال: سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا؟