سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3312 results

61

جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟

جواب: بے دھوئے نماز پڑھ لی تو فرض ادا ہوجائیں گے،اگر ایک درہم سے بھی کم ہے، تو اس نجاست کا دھونا سنت ہے۔ (فتاوی ھندیہ، جلد1،صفحہ58،مطبوعہ کوئٹہ) بہارشر...

61
62

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

جواب: بے دلیل نہیں بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح فرمان کی وجہ سے ہے لہذا نماز میں بنا کرنا خلافِ قیاس ، احادیث مبارکہ اور صحابہ کرام علیہم...

62
63

قرآن کو بے وضو غلاف یا اسکے ڈبے کے ساتھ ہاتھ لگانا کیسا؟

سوال: قرآن کریم کے اوپر جو غلاف لپیٹا جاتا ہے اس سمیت قرآن کریم کو بےوضو یا بے غسل پکڑ سکتے ہیں؟ نیز گولڈن قرآن کریم جو ڈبے والا ہوتا ہے اس کے ڈبے سمیت قرآن کریم کو بے وضو یا بے غسل چھوسکتے ہیں؟

63
64

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

سوال: زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ میری سب سے پہلی فلاں نماز جو قضا ہوئی ہے ،اسے ادا کرتا ہوں، تو کیا اس صورت میں زید کی وہ قضا نمازیں ادا ہوجائیں گی؟رہنمائی فرمائیں۔

64
65

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

جواب: بے وضو ہو، مسجد سے باہر چلا جائے یا اپنے چہرے کو قبلہ سے پھیر لے۔(تو اِن سب صورتوں میں بِنا نہیں کر سکتا۔)(ردالمحتار و درمختار، جلد2، باب سجود السھو،...

65
66

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

جواب: بے شک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں۔(پارہ28،سورۃ التحریم،آیت4) نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...

66
67

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟

67
68

نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی، کیا وہ نماز ادا ہوگئی؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں سائل: ابو فیضان

68
69

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟

69
70

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

70