
مغرب کی تیسری رکعت بلا عذر بیٹھ کر ادا کرنے کا حکم
جواب: تعوذ و تسمیہ کی مقدار بھی شامل ہوگی اور فرض نماز کی تیسری و چوتھی رکعت میں چونکہ قراءت فرض یا واجب نہیں، اس لئے ان میں ایک تسبیح کی مقدارقیام کرنا فر...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: تلاوتِ قرآن وغیرہ بھی کرسکتی ہے۔ البتہ ہمبستری کرنے کے حکم کی مختلف صورتیں ہیں: (1)اگر یہ پہلی ولادت ہو ،یا اس سے پہلے بھی ولادت ہوچکی ہو اور اس وقت ...
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: تلاوتِ قرآن اور اذکاراور انبیائے کِرام علیہم الصلاۃ والسلام،شہداء، اولیاء اور صالحین کے مزارات کی زیارت اور مردوں کو کفن دینا اور نیک کاموں کی تمام اق...
جواب: تعوذ و تسمیہ کی مقدار بھی شامل ہوگی اور فرض نماز کی تیسری و چوتھی رکعت میں چونکہ قراءت فرض یا واجب نہیں، اس لیے ان میں ایک تسبیح کی مقدارقیام کرنا فرض...
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میلاد شریف کی ایسی محافل جن میں صرف عورتیں ہی شریک ہوتی ہیں، ان میں عورتیں اتنی بلند آواز سے تلاوتِ قرآن مجید، نعت اور بیان کر سکتی ہیں کہ ان کی آواز محفل سے باہر غیر محرم مردوں تک جائے یا نہیں کر سکتیں ؟ وضاحت فرما دیں۔
کیا مسلمان ہونے کے بعد اپنی مرضی سے کسی اسلامی حکم کو چھوڑ سکتے ہیں ؟
سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: تلاوتِ قرآنِ مجید کہ مقصود بالذات ہے اور اس کے لیے صرف حدثِ اکبر سےطہارت شرط ہے،بےوضو جائز ہے……پانی نہ ہونے کی حالت میں چاروں قسموں کے لیے تیمم صحیح ...
تلاوت سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے
جواب: تلاوتِ قرآن سے قرآن سننے کے افضل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ بیرون نماز تلاوت کرنا مستحب ہے اور جب بیرون نماز قرآن مجید پڑھا جائے تو حاضرین (جو سننے کے لیے م...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
سوال: نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟
اِنّا للہ وانّا الیہ رٰجعون میں رٰجعون کو الف کے ساتھ لکھنا کیسا ؟
سوال: قرآن پاک میں آیتِ اِسْتِرْجاع اس طرح ہے:" انا للہ وانا الیہ رٰجعون "اب اگر کوئی خبر ِغم سن کر یوں لکھے:"انا للہ وانا الیہ راجعون " یعنی لفظِ " رٰجعون " میں کھڑی حرکت کی جگہ الف لکھ دے ، تو کیا یہ غلط ہو گا ؟ اور اگر غلط ہے ،تو کیا قرآنِ مجید کی نیت کیے بغیر ، محض خبرِ غم پر جواب وغیرہ کی نیّت سے لکھ سکتے ہیں ؟سائل : محمد حاشر مدنی ( فیصل آباد )