سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1330 results

61

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

جواب: تلاوت کرنے سے روزہ رکھنے کی طاقت نہ رہے، تو اب زیادہ قرآن پڑھنا ہی اس کےلیے جائز نہیں۔اسی طرح اگرروزہ رکھنے کی وجہ سے تراویح پڑھانا،ممکن نہیں، تو اب ن...

61
62

دورانِ تلاوت نبی کریم ﷺ کا نام آجائے تو درود شریف کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی تلاوتِ قرآن کررہا ہو اور تلاوت کرنے کے دوران نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اسم مبارک آجائے،تو کیا تلاوت کرنے والے پردرود شریف پڑھنا واجب ہے؟اگرواجب ہے،تواسی وقت پڑھنا واجب ہےیابعدمیں پڑھے؟ سائل:عبد الباسط عطاری(میٹھادر،کراچی)

62
63

نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی تو کیا اس پر سجدہ کرنا واجب ہوگا یا نہیں؟ نیز نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی اور بالغ نے سُنی تو کیا سُننے سے بالغ پر سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا یا نہیں ؟ بیان فرمادیں۔

63
64

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: تلاوت قرآن عظیم بغرض ایصال ثواب و ذکر شریف میلاد پاک حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ضرور منجملہ عبادات و طاعت ہیں، تو ان پر اجارہ بھی ضرور ح...

64
65

تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قرآن پاک پڑھتے ہوئے تلاوت شروع کرنے سے پہلے ”اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ“ پڑھنا واجب ہے یا مستحب ہے؟

65
66

عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟

66
67

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

جواب: تلاوت واجب ہو مگر چھوٹ جائے تو نماز فاسِد نہیں ہوتی ، مگر واجب چھوٹنے کی بنا پر ناقِص ٹھہرے گی، چنانچہ سجدہ تلاوت چھوٹ جانے کے متعلق علامہ ابنِ عابد...

67
68

ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم

سوال: ڈیجیٹل قرآن جس میں پین کو جہاں ٹچ کیا جائے، تلاوت کی آواز آتی ہے، تو اگر کسی نے پین آیت سجدہ پر ٹچ کیا اور آیت سجدہ سن لی، تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا؟

68
69

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: تلاوت نہیں ، بلکہ جواب دینا ہے ۔ اس مقام پر جب ان کلمات کو تحریر کیا ، تو الف کے ساتھ "راجعون " تحریر کیا ہے ۔ چنانچہ نہایۃ الکفایہ شرح ہدایہ میں ...

69
70

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

70