
جواب: جنازہ کی ادائیگی۔ 65۔چھینکنے والے کو جواب دینا(یعنی اس کے ''الحمدللہ'' کے جواب میں ''یرحمک اللہ'' کہنا)۔ 66۔کفار اور فسادیوں سے دوری اختیار کرنااور...
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟
جنازے کی چارپائی الٹی(یعنی سر کی جگہ پاؤں) رکھ کر جنازہ پڑھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان، شرع متین اس مسئلے میں کہ جنازے کی ڈولی الٹی رکھ دی یعنی سر کی جگہ پاؤں اور پاؤں، سر کی جگہ اورنماز جنازہ پڑھادی، کیا اس طرح نماز جنازہ ادا ہوگئی؟
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: جنازہ میں نہ پڑھے اور دیگر اذکار جو احادیث میں وارد ہیں وہ سب نفل کے لئے ہیں“(بہار شریعت،جلد1،صفحہ 523،مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: جنازہ وسجدۂ تلاوت وسجدۂ شکر کہ سب مقصود بالذات ہیں اور سب کے لیے طہارتِ کاملہ شرط، یعنی نہ حدثِ اکبر ہو نہ اصغر۔ نیز یاد پر تلاوتِ قرآنِ مجید کہ مق...
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: جنازہ ہو ، تو قبر میں اتارنے سے تختہ لگانے تک قبر کو کپڑے وغیرہ سے چھپائے رکھیں ۔۔۔ عورت کا جنازہ بھی ڈھکا رہے ۔ ملخصا “(بھارِ شریعت ، حصہ4 ، ج1 ، ص84...
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: جنازہ میں شریک تھے، آپ نے کوئی چیز پکڑی اور زمین کو کریدنے لگے اور فرمایا تم میں ایساکوئی نہیں جس کا ایک ٹھکانہ دوزخ میں اور ایک ٹھکانہ جنت میں نہ لکھ...
میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کا فقط سر نہ ہو، جبکہ باقی پورا جسم موجود ہو،تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟
نماز جنازہ میں پہلی تکبیر کے علاوہ دیگر تکبیرات پر ہاتھ اٹھانا
سوال: اگر کسی نے غلطی سے نماز جنازہ کی پہلی تکبیر کے علاوہ کسی اورتکبیرمیں بھی ہاتھ اٹھائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟