
اولاد کے حصول کے لیے گدھی کا دودھ بطورِعلاج پینا
سوال: ایک عامل نے حصولِ اولاد کے لئے بطورِ علاج گدھی کا دودھ پینے کا کہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا گدھی کا دودھ بطورِ دوا استعمال کرسکتے ہیں؟
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: علاج کی رقم بھی وُصول کرتا ہے ،کمپنی کے لیے اس نے جُداگانہ کوئی ایسا کام نہیں کیا جس کی اُجرت وکمیشن کا مستحق بنتا ہو اورتحفہ اس لیےنہیں کہ تحفہ و...
غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
جواب: علاج کسی ماہرمسلمان لیڈی ڈاکٹر اور مسلمان دائی وغیرہ سے کروائیں ،البتہ اگر ایمرجنسی ہو جائےاور مسلمان لیڈی ڈاکٹریا دائی (Mid Wife) کی فراہمی ممکن نہ...
عورت کا سایہ پڑنے سے بیمار ہونے کا اعتقاد رکھنا
جواب: حدیث ِ پاک کےبرخلاف ایساوسوسہ آنابہت خطرناک ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”اہلِ عرب کا عقیدہ تھا کہ بیماریوں میں عقل و ہوش...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: علاج کیا گیا یہاں تک کہ دودھ خشک ہو گیا(تو قربانی نہیں ہوگی)۔ بغیر کسی بیماری کے دودھ نہ آئے تو اس کی قربانی جائز ہے ، چنانچہ مذکورہ بالا عبارت ...
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔
جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا
جواب: حدیث 5707،ج 7،ص 126،دار طوق النجاۃ) نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے بدفالی لینے والوں سے اپنی بیزاری کا اِظہاران الفاظ میں فرمایا:” ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: علاج کی اجازت ہے بشرطے کہ تحری ک بعدمریض کادل اس بات پرجمے کہ یہ طبیب خواہ مخواہ کوئی ایساعلاج تجویزنہیں کرتاکہ جس کے باعث ایک مسلمان کوکسی حرام کاارت...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
جواب: حدیث۱۹۹۸مختصراً )(غصے کا علاج،صفحہ33،مکتبۃ المدینہ،کراچی) اس حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے سیدی امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ کا رسالہ بنام"غصے ...