سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3136 results

61

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

61
62

عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا

جواب: دورانِ عدّت گھر سے نکلنا جائز نہیں ہے، طلاق سے قبل شوہر نے جس مکان میں عورت کو رہائش دی، اس پرعدت ختم ہونے تک اسی مکان میں رہنا واجب ہے، سوائے یہ کہ ...

62
63

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: دوران چار چار نجومیوں کو بٹھایا جاتا ہے اور چاروں مختلف رائے دیتے ہیں جس سے ویسے ہی واضح ہوجاتا ہے کہ یہ قطعی بات نہیں بتا رہے ، محض اندازے ہیں، ان سے...

63
64

بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم

سوال: جب عورت سن ایاس کو پہنچ جائے یعنی ایسی عمر کو پہنچ جائےجس میں اسے ماہواری آنا بند ہوجاتی ہےاوراس عمر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو اس پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟

64
65

مذہبی آزادی کا نظریہ شریعت و عقل کی روشنی میں

جواب: اسلامیہ میں اس کی سزا قتل ہے۔سنن نسائی کی حدیث پاک ہے :”عن انس ان علیا اتی بناس من الزط یعبدون وثناً فاحرقھم، فقال ابن عباس انما قال رسول اللہ صلی الل...

65
66

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

جواب: دیکھنا بھی ہے، اور ظاہر ہے کہ عمل کےلیے علم ہی ضروری ہے، تو جس طرح مقتدی تکبیر سن کر ایک رکن سے دوسرے کی طرف انتقال کرسکتا ہے یونہی امام کو دیکھ کر ...

66
67

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: دیکھنا عقلاً ممکن ہے،البتہ دنیا میں اس کے وقوع پذیر ہونےمیں اختلاف ہے، صاحبِ کنز نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لیے اس کا واقع ہونا...

67
68

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت دورانِ عدت اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے؟

68
70

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟

70