
عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ہاتھوں کو دھونا ہے تو ناخنوں سے لے کر کہنیوں تک کے ہر ہر حصے پر کم از کم...
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں ”خیارِ تعیین“ سے کیا مراد ہے؟ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی بیان فرمائیں۔
ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
سوال: ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پہ تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں اور یہ کلر ابروؤں کے بالوں کے رنگ جیسا ہی کیا جاتا ہے، مثلاً بال کالے ہوں، تو کاجل یا سرمہ لگایا جاتا ہے، بھورے ہوں تو اسی طرح کا شیڈ استعمال کرتی ہیں، تا کہ چہرے کے بقیہ حصوں ( مثلاً رخسار، ناک، جبڑا اورہونٹ) کی طرح ان کے نقوش کو بھی ابھارا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ اسی طرح ابرو کے زائد کالے بالوں کو بلیچ اور کلر کر کے ڈائی لگا کر جلد کا ہم رنگ کر دیا جاتا ہے، تو کیا بھنوؤں کی اس طرح کی زینت کرنا بھی جائز ہے؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: زینت میں مشابہت اختیارکرنامنع ہے، جو عورتوں کے ساتھ خاص ہے، مثلا اوڑھنی، ہار، مالا، کنگن، پازیب، بالی اوران کی مثل وہ چیزیں، جو مرد نہیں پہنتے۔۔۔۔ اسی...
مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟
جواب: زینت میں مشابہت اختیار کرنا جائز نہیں ،اسی طرح عورتوں کو مردوں کی خاص زینت میں انکی مشابہت اختیار کرنا جائز نہیں ۔(شرح صحیح بخاری لابن بطال،جلد9،صفحہ ...
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: زینت حاصل کرنے کے لئے ہو،اس پر زکوٰۃ نہیں ہوگی۔اس بارے میں مبسوط سرخسی میں ہے:’’ وليس۔۔ زكاة۔۔ما يتجمل به من آنية او لؤلؤ وفرس ومتاع لم ينو به التجارة...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: زینت و خوبصورتی کے لئے آئی بروز(Eyebrows)بنانا ، مردانہ اسٹائل کے بال کاٹنا ، ران (Thigh) کے بالوں کی صفائی کرنا ، بالوں کو سیاہ رنگ یاسیاہ خضاب کرنا...
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: زینت کی چیز ہےاور عورتوں کو شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے زینت کرنے کی اجازت ہے،بلکہ اچھی نیت کے ساتھ، مثلا شوہر کے لیے زینت اختیار کرنے کے طورپر ہو ،...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض لوگ جانوروں کے مرنے کے بعد حنوط کروا لیتے ہیں اور گھر میں رکھ لیتے ہیں، تو کیا حنوط کیے ہوئے جانور کو گھر میں زینت کے لیے سجا کر رکھ سکتے ہیں؟ نیزان کی خریدو فروخت کے بارے میں کیا حکم ہے؟