
ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم
سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
جواب: کام میں کہیں اس میں لگا دیا جائے، اُن کی اِجازت کے بغیر کسی دوسرے کام میں اِستعِمال کرنا حرام ہے اور اگر وہ فوت ہوچکے ہوں تو ان کے ورثا کو واپس کیا ج...
شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم
سوال: میرا کھیتی باڑی کا کام ہے۔ میں اپنے کام کے لئے ایک شخص کو کام پہ رکھتا ہوں، جس کے بارے میں پتہ ہے کہ وہ شراب پیتا ہے۔ اصل میں وہ پیسے دوسروں کی بنسبت کم لیتا ہے اور کام صحیح کرتا ہے۔ تو ایسے شخص کو کام پہ رکھنا کیسا؟
جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟
سوال: میں سیج اور اسٹیج سجانے کا کام کرتا ہوں، کسی جگہ شادی والے گھر میں ڈھول بج رہے ہوتے ہیں جو سیج بنانے والے کمرے میں سنائی دیتے ہیں یا شادی ہال میں جائیں، تو وہاں بھی کبھی اس طرح کی صورتحال ہوتی ہے، تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: کام نکلوانے کے لیے دی جاتی ہیں اوراپنا کام نکلوانے کے لیےکسی کو کچھ دینارشوت کے زمرے میں آتاہے ،لہذااگرڈاکٹر اس کا مطالبہ کرے، تویہ رشوت کامطالبہ ہے...
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
سوال: اذان کے وقت بات چیت کرسکتے ہیں یا کوئی کام کاج کرسکتے ہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(زید)اپنی بلڈنگ عمر اور ناصر کو دیتا ہے اور ان سے معاہدہ یہ کرتا ہے کہ تم اس میں سکول قائم کرو اور اخراجات تنخواہیں بل وغیرہ نکالنے سے پہلےکل مال کا 40فیصد مجھے دینا ہو گا اور میں کام نہیں کروں گا اوراساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات بھی تم نے کرنے ہوں گے اورنفع نقصان میں تم دونوں برابر کے شریک ہو گے اخراجات نکالنے کے بعد جو بچے وہ تم دونوں آپس میں برابر برابر تقسیم کر لینا ایسی صورت میں کیا شراکت درست ہوگی ؟جبکہ زید کام نہیں کرے گا اور کل کمائی کا پہلے40فیصد اسے دیا جائے گا پھر دیگر اخراجات نکالے جائیں گےاوراگر وہ بلڈنگ کا کرایہ نہ لینے کی صراحت کر دےاور وہ خود سے کام کی نفی نہ کرے اور کبھی کبھی پڑھا بھی لیا کرے اوراساتذہ کی حاضری چیک کرنا نئے طلبہ کے داخلے کرنا وغیر ہ کچھ کام بھی کر لیا کرے تو کیا حکم ہو گا ؟اگر اس طرح بھی کرنا درست نہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ کیا ہوگا ارشاد فرمادیں ۔ سائل:ناصر عطاری (لاہور)
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
جواب: فوری ہے،جس کاوہ اقرار کرتاہے اور اس کے پاس کوئی ایسی شے نہیں کہ جس سے وہ قربانی کے لیے جانور خرید سکے،تو اس پر قربانی کے لیے قرض لینالازم نہیں اور نہ ...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: کام میں وقت لگائے گا ، تو اس وقت کی اجرت کا مستحق نہیں ہوگا ، کیونکہ وہ شخص اجیرِ خاص ہے اور اجیرِ خاص کو مستاجر ( یعنی مالک ) کی اجازت کے بغیر اجارے ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: فوری بعد سنتیں پڑھنا افضل ہے یا تاخیر کے ساتھ اِسفار میں ؟ اس میں علماء کے دونوں طرح کے قول ہیں ۔ افضل جلدی پڑھ لینا ہے جیسا کہ امام اہلسنت رحمۃ الل...