
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
سوال: کیا حاجی کے لیے ایامِ تشریق کی راتیں منیٰ میں گزارنا واجب ہے؟اگر کوئی منیٰ میں راتیں نہ گزارے، تو کیا حکم ہے؟
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
جواب: قرآن پاک کو چھونا، جائز نہیں، اسی طرح کسی ایسی چیز کے ذریعے چھونا بھی ناجائز وحرام ہے جو اس کے اپنے تابع ہو یا قرآن کے تابع ہو، اور پہنے ہوئے دستان...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: قرآن پاک کو ترتیب کے ساتھ پڑھنا یہ نماز کے واجبات میں سے نہیں ہے بلکہ تلاوت کے واجبات میں سے ہے۔ جہاں تک نماز میں لقمہ دینے کی بات ہے تو نماز میں ضر...
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
سوال: کیا عورت مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟
عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم
سوال: اگر عورت مخصوص ایام میں ہو، تو نکاح ہو جاتا ہے یا نہیں؟
کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟
سوال: لڑکی کے مخصوص ایام چل رہے ہوں، تو کیا اس کا نکاح ہو جائے گا؟
جواب: ایام کے متعلق علامہ ابن نجیم حنفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :’’اذااتفق عدۃ الطلاق والموت فی غرۃ الشھر اعتبرت الشھوربالأھلۃ وان انقصت عن العدد،وان اتفق فی و...
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: مخصوص تعداد اور دیگر شرعی مقادیر جنہیں جاننے میں عقل کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔( توضیح تلویح،جلد2،صفحہ 109، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) ہدای...
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟