
غسل میں ٹانکے والی جگہ دھوئے بغیر نماز وغیرہ پڑھنا
جواب: مسح کرلے۔ اگربلاحائل مسح نہیں کرسکتاتواس پرکوئی کپڑاڈال کراس پرمسح کرلے،اس صورت میں اس جگہ کا مسح کرنا ہی دھونے کے قائم مقام ہوجائے گااور اگر اس جگہ ک...
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کا مذہی احکام پر اعتراض ہے کہ اس کے نتیجے میں نزاع و افتراق پیدا ہوتا ہے، لہٰذا اسے ترک کرکے عقلی بنیادوں پر معاشرت و ریاست تعمیر کی جانی چاہیے، آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)
بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہےیا نہیں ؟
سوال: بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہے تاکہ چوبیس گھنٹے تک ان پر مسح کر سکے؟
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: احکام“میں ہے:”کرکٹ، فٹ بال، والی بال وغیرہ مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹ منعقد کیے جاتے ہیں اور فائنل جیتنے والی ٹیم کے لیے انعام مقرر ہوتا ہے یا فائنل جیت...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: احکام میں سمجھدار، نابالغ بچے کی طرح ہے اور نابالغ بچہ جب خود اور اس کا باپ(یا باپ فوت ہوجانے کی صورت میں دادا) شرعی فقیر ہوں یا باپ دادا وفات پا چ...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: احکام شرعیہ کا استدلال نہیں کیاجاسکتا۔ نیز یہ کہ اگریہ حدیث بالفرض صحیح بھی ہوتی، تو بھی اس میں کمالِ ثواب کی نفی ہے، نہ کہ اصل ِنماز کی( یعنی ج...
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟
کانوں کا مسح سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
سوال: کانوں کا مسح کرنا وضو میں سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: مسح موضع المحجمۃ بثلاث خرقات رطبات نظاف اجزأہ من الغسل ، لانہ عمل عمل الغسل ، ملخصا “ ترجمہ : جان لو کہ فقہائے کِرام نے اس بات کی تصریح کی ہے ، جیسا ک...