
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: مکروہ وقت نہ ہو تو طواف کے فوراً بعد پڑھنا سنت اور اس میں تاخیر کرنا مکروہ ہے،لہٰذا مکروہ وقت نہ ہونے کی صورت میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے تاکہ سنت فوت ن...
عصرکی نماز کے بعد سجدہ تلاوت کرنا
جواب: مکروہ وقت سے پہلے سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں اور مکروہ وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کے حوالے سے تفصیل ہے۔ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی تو بہتر یہ ہے کہ سجدہ...
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: مکروہ تنزیہی اور ممنوع ہے ۔ہمارے ہاں جس طرح عموما بال کٹوائےجاتے ہیں ، جو طریقہ سوال میں مذکور ہے اس پر قزع کا اطلاق نہیں آئے گا ، کیونکہ قزع خاص کیف...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: مکروہ ہے۔ ٭ ہاں!اگر نجومی کو عاجز کرنا مقصود ہو تو جائز ہے، لیکن یہ جواز اس کے لیے ہے جس کا یقین حکمِ شریعت پر مستحکم ہو، ورنہ یہ نہ ہو کہ نجومی ک...
پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
جواب: مکروہ ہوتا ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں حکمِ شرع یہ ہے کہ اس چوہے پر اگر کوئی نجاست لگی ہونامعلوم نہیں ، تو ٹینکی کا پانی پاک ہے، اُس پانی سے اگر کسی ن...
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے کہ ایک تو اس میں زینت کا پہلو ہے ، دوسرا یہ کہ اس میں بال گرنے کا خدشہ ہوتا ہے ،جو جنایت کا سبب ہے ، لہذا حالتِ احرام میں کنگھی کرن...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: مکروہِ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے اور ایسے ناسمجھ بچے جن سے نجاست کا غالب گمان نہ ہو ،بلکہ محض احتمال اور شک ہو تو اُنہیں مسجد میں لانا مکروہِ تن...
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کفِ ثوب میں داخل ہے جس سے حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ ال...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوجائے گی،کیونکہ یہ جان بوجھ کر(ایک رکن کی مقدار سے زیادہ)تشہد کا تکرار(یعنی ترکِ واجب)کرنا ہے اور جان بوجھ کر واجب کا ترک ا...
فرض نماز تنہا پڑھنےکے بعد جماعت قائم ہونا
جواب: مکروہ تحریمی ، ناجائز وگناہ ہوگا۔اگر فجر، عصر اور مغرب کی نماز میں ایساہواتواب حکم یہ ہے کہ مسجد سے باہر چلا جائے،جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ ...