
جواب: مسائل سیکھنے کے لئے ہمیں جوائن کریں ہر اتوار کوکراچی کے وقت کے مطابق مغرب کی نماز کے 30 منٹ بعد مدنی چینل پر لائیو پروگرام ”احکام تجارت“ پیش کی...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: میت کا قائم مقام، خَلف و نائب ہونے کی حیثیت سے مال حاصل کرتا ہے ، تو جو حیثیت مال کی اصل کے پاس تھی وہی حیثیت خَلف و قائم مقام کے پاس بھی برقرار رہے...
بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟
جواب: میت کی طرف سے وصیت ہو اور اسی کے مال سے قربانی کی جائے، تو گوشت صدقہ کرنا لازم ہوتا ہے۔ فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’وان ضحی عن میت من مال المیت بامر الم...
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں زید نے احتلام ہونے کے بعد مسئلے سے لاعلمی کی بنا پر جو قصداً کھاپی کر روزہ توڑا ہے، اس گ...
جواب: تدفین کےتین دن بعد ایک اعرابی مزار اقدس پر حاضر ہوا اورحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور سے لپٹ گیا اور اس کی خاک اپنے سر پر ڈالنے لگا، پھر ا...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
جواب: میت کے ورثاء سے اپنا قرض وصول کر سکتا ہے،اور ورثاء پر لازم ہے کہ وہ میت کا قرض ادا کریں ،اور اگربکر، خالد سے وصول کرنا چاہتا ہے،میت کے ورثاء سے وصول ...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: میت پر نماز ِ جنازہ پڑھی جائے گی، اس وجہ سے جو ہم نے کتاب سے بیان کیا، باغی اور ڈاکو کا نمازِ جنازہ نہیں پڑھا جائے گا۔ ہمارے نزدیک ا س کی وجہ یہ ہے ک...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو سوگ کے تین دن کس دن سے شروع ہوں گے ؟ جب وہ فوت ہوا اس دن سے یا جب تدفین ہوئی اس دن سے؟کیونکہ کئی بار تدفین فوت ہونے کے دوسرے دن ہوتی ہے۔