سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 247 results

61

ناک کان چھیدنے کی اجرت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ لڑکیوں کی ناک اور کان چھیدنے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

61
62

دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟

62
63

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: اجرت پر ممبر سازی کا حق دے دیا جائے اورفیس کے مقابل کوئی چیز نہیں ہوتی ۔ ‘‘ (ماہنامہ اشرفیہ، شمارہ مئی2008ء، ص38) اور رشوت دینا یا لینا حرام ا ور ...

63
64

تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

جواب: اجرت لینا جائز ہے کہ علمائے متاخرین نے شعائر دین وایمان کی حفاظت کے پیش نظرامامت پراجرت لینےکے جواز کا فتوی دیا ہے۔لہٰذا جو امام، امامت پر اجرت لیتا ہ...

64
65

اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم

سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟

65
66

تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

66
67

عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میلاد شریف کی ایسی محافل جن میں صرف عورتیں ہی شریک ہوتی ہیں، ان میں عورتیں اتنی بلند آواز سے تلاوتِ قرآن مجید، نعت اور بیان کر سکتی ہیں کہ ان کی آواز محفل سے باہر غیر محرم مردوں تک جائے یا نہیں کر سکتیں ؟ وضاحت فرما دیں۔

67
68

شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اجرت میں شامل ہونے کی وجہ سے وہ مالِ تجارت ہے، جبکہ صابن کا عوض اجرت میں شامل نہیں ہوتا، لہذا وہ مالِ تجارت نہیں۔ اس کی مزید تفصیل بیان کرتے ہوئے علام...

68
69

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے سرکاری ملازمت 12 لاکھ روپے میں خریدی اور اس کو پتہ نہیں تھا کہ یہ نوکری اس کا حق ہے یا نہیں، کیونکہ ملک میں اس نوکری کے حق دار اور غیر حق دار معلوم نہیں۔ اب اس شخص کے لیے وہ نوکری کرنا شرعاً جائز ہوگا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنی ڈیوٹی صحیح طور پر کررہا ہو اور اس سے ملنے والی اجرت حلال ہوگی؟

69
70

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: اجرت کا مستحق ہوتا ہے، جب وہ گاہک لانے میں قابل معاوضہ کام اور محنت و کوشش کرے ،جبکہ یہاں یہ طےہے کہ پانچ ممبر کمپنی کو رقم دیں گے، تو بونس ملے گا ا...

70