
والدہ کے ماموں کی بیٹی یعنی والدہ کی کزن سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کا اپنی والدہ کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرناکیسا؟
کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟
سوال: کیا کزن(cousin)کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں۔
سوال: کیا نکاح کرنا باعثِ برکت ہے؟
سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم
سوال: زیدنے کسی بیوہ عورت سے شادی کی ۔ اوراس بیوہ عورت کی پہلے شوہرسے ایک بیٹی ہے ،توکیازیدکابیٹا اپنی سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرسکتاہے ؟شرعااس نکاح کی ممانعت تونہیں ؟
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
سوال: بیٹے نے طلاق دے دی ہو تو کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
سوال: فقہ حنفی میں ولی کے بغیر نکاح ہوجاتا ہے تو لانکاح الا بولی(ولی کے بغیرنکاح نہیں) کا کیا جواب ہے؟
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے پہلی بیوی کی موجودگی میں ایک اورشادی کی ،شادی سے تقریباً سات سال بعد دوسری بیوی کا انتقال ہو گیا ،اب زید کا بیٹا جو پہلی بیوی سے ہے ،زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے،برائے کرم حکمِ شرعی سے آگاہ فرمائیں کہ زید کے لئے یہ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ سائل:محمد نذیر(روات ،راولپنڈی)
امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم
سوال: امی کی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں ؟