
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
سوال: نماز فجر یا عصر کی سنتیں اگر توڑ دیں یا فاسد ہوگئیں، تو کیا وقت باقی ہونے کی صورت میں فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھنے کے بعد اسی وقت پڑھ سکتے ہیں؟ دونوں صورتوں کا حکم بیان فرمادیں۔
مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟
جواب: وقت لازم ہوتا ہے، جب کوئی شخص شرعی مسافر کہلائے اور شرعی مسافر بننے کے لیے شرط ہےکہ سفر مکمل ہونے سے پہلے درمیان میں سفر ختم کرنے کا ارادہ نہ ہو، بل...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: وقت ختم ہونے کے بعد سُنّت ِفجر کی قضا کا حکم خلافِ قیاس حدیثِ پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: وقت مقرر نہیں فرمایا کہ اتنا ہو یا اتنا ہو، بلکہ اسے مطلق رکھا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ رکنے کے اس وقت کی کوئی حد بندی نہیں ہے،یہ رکنا گھنٹہ دو گھ...
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: وقت واجب ہوتا ہے، جب نمازی بھولے سے کسی واجب کو ترک کردے، جبکہ صورتِ مسئولہ میں زید نے کوئی واجب ترک نہیں کیا کہ اُس پر سجدہ سہو واجب ہوتا۔ آی...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: وقت کا ہے،کیونکہ عقدِ اجارہ میں اگر وقت اور کام میں سے کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی...
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: وقت میں سونے کا حکم بھی جدا ہے۔ (1)اگر سونے والے کو کوئی بااعتماد جگانے والا نہ ہواور اُسے معمولی اندیشہ ہو کہ اگر سویا تو اِتنی طویل نیند سو ج...
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: وقت فاتحہ اور سورت کے درمیان تسمیہ نہ پڑھے۔(الذخیرۃ البرھانیۃ، جلد2،کتاب الصلاۃ، صفحہ 31، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) زین الدین علامہ ابن نج...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔