
جوتوں پر ناپاکی لگ جائے، تو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر جوتوں پر مائع ناپاکی لگ جائے اور خشک ہو جائے تو کیا نل کے نیچے رکھ کر اچھی طرح پانی بہانے سے جوتے پاک ہو جائیں گے جبکہ غالب گمان ہوجائے کہ ناپاکی نکل گئی؟
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
جواب: پاکی کی حالت میں قرآنِ پاک کی طرف نظر کرنا، اُسے سمجھنا اور خیالات میں پڑھنا شرعاً جائز ہے۔ ہاں! اگر پڑھنے سے مراد زبان سے الفاظ کی ادائیگی ہی ہے ت...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: متعلق لکھتے ہیں : ”محمد بن القاسم الأسدي الكوفي . . . . . .كذبه أحمد بن حنبل والدارقطني. . . . .وقال عبد اللہ بن أحمد. . . .قال أبي: محمد بن القاسم ...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
جواب: پاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کے گناہ سے توبہ کرنی ہوگی، اورجو نمازیں ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہیں وہ تمام نمازیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی کہ ناپاکی کی...
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: پاکی کے بعد عمرہ ادا کرلے گی تو مدینہ سے مکہ آتے ہوئے حالتِ احرام میں میقات سے گزرے، اور پھر پاک ہونے کے بعد غسل کرکے عمرہ ادا کرلے۔ البتہ اگر مکہ ا...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: متعلق علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ ارشادفرماتے ہیں:’’فکثیر من الاحکام تختلف باختلاف الزمان ،لتغیر عرف اھلہ او لحدوث ضرورۃ او فساد اھل الزمان، ...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: چند ایک باتیں پیش خدمت ہیں: (1) اولاً یہ کہ اس واقعے یا اس سے ملتے جلتے وہ واقعات کہ جو علماء پر ہرزہ سرائی کے لئے مشہور کیے جاتے ہیں، اگر ان کی س...
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
جواب: پاکی حاصل ہوجائے گی۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ عورت جب دس دن سے کم میں عادت کے دن پر پاک ہوئی ہو تو شوہر کا فوراً اس سے قربت کرنا جائز نہیں ہوتا، ج...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: پاکی والے غسل میں ایسا ہوا،تو کلی کرے اور ناک میں پانی ڈالے اور نماز بھی دوبارہ پڑھے۔ (الاصل المعروف بالمبسوطِ للشیبانی،ج1،ص41،مطبوعہ کراچی) من...