
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: کمیلِ قرآن میں کوئی خلل نہ آئے۔ آیت کے کسی کلمے کو چھوڑنے کی صورت میں اگر معنیٰ فاسد نہ ہوتے ہوں تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔ جیسا کہ فتاویٰ قاضی خا...
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: قراءت کے اعتبار سے یہ اس کی پہلی رکعت قرار دی جائے گی،جبکہ تشہد کے اعتبار سے بقیہ رکعتیں امام کی ترتیب کےمطابق گنتی میں آئیں گی،یعنی امام کےساتھ...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: کمافی بدائع الصنائع،ج1،ص388)پھران میں سب سے زیادہ حقداروہ ہے ، جونمازوطہارت کے مسائل زیادہ جانتاہو،پھراگراس میں برابرہوں ، توجس کو تجوید(قراءت )کازیاد...
نماز میں تسبیحات اونچی آواز سے پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ نماز پڑھتے وقت تسبیحات وغیرہ اتنی آواز سےپڑھتے ہیں کہ جس سے ان کے ارد گرد کے ایک دو لوگ سنتے ہیں، اتنی آواز سے تسبیحات وغیرہ پڑھنا کیسا؟ اور اگر اس سے ان لوگوں کو نماز میں تکلیف ہوتی ہو تو کیا حکم ہوگا؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: کم یہ ہے کہ امام کے ساتھ شامل ہونے کے بعد ثنا نہ پڑھے، پھر امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب اپنی بقیہ رکعتیں پڑھنے کھڑا ہو تو اس کی ابتدا میں ثنا پڑھ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: کمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت بھی ہے، اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے ہمیں چاہئے کہ نکاح اور شادی کے تمام تر معاملات کو اسلامی طری...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: کمِ شرعی یہ ہے کہ بیوٹی پارلر کو کرائے پر جگہ دینا شرعاً جائز ہے ، بشرطیکہ اس میں ہونے والے ناجائز کاموں پر مدد کرنے کی نیت نہ ہو ، محض اجارہ اور آمدن...
جواب: کمِ خداوندی ہے۔ لیکن حدودِ شرع کو پامال کرتے ہوئے آزادی کی خوشی منانا جیسا کہ اس موقع پہ معاذ اللہ ! شراب نوشی، ناچ گانے کی محافل کا انعقاد، مردوں...
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے مکمل تشہد پڑھ لیا،توسجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟ سائل:محمد وسیم عطاری(ڈہوک کشمیریاں،راولپنڈی)