
جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
جواب: صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اپنے دستِ رحمت سےصلہ عنایت عطا فرمائیں گےبلکہ ایک حدیث شریف سے تو ساداتِ کرام کی خدمت کرنے کے بدلے بروزِ قیامت حضورصلی اللہ...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں ہوئے،توآپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے تکلیف میں مبتلاافرادکوصبرکی تاکیدوتلقین فرمائی،نہ کہ انہیں خودکوہلاک...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک طریقہ بھی یہی تھا،ثانیاً حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پسند فرمایا اور ثالثاً یہ کہ بعد نماز ِ فجر اسی جگہ بیٹھ کر...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم
جواب: صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے احکامات کی خلاف ورزی، سراسر ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔کوئی خوشی یا غمی اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وا...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصالِ ظاہری کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس صحابی نے دیا تھا ؟
دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث
سوال: کیا یہ حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کسی شخص کو دنیا کی بھلائی کا سوال کرنے کی ترغیب دی ہے؟
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
جواب: صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:” لِكُلِّ دَاءٍدَوَاءٌ “ یعنی ہربیماری کی دوا ہے۔(صحیح مُسلِم،صفحہ 721، حدیث 2204، مطبوعہ:ریاض) مواہب اللدنیہ ...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مبارک زندگی میں جنت البقیع قبرستان تشریف لے جاتے اوربقیع والوں پر سلام اور مغفرت کی دعا فرماتے ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ...