
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: امام نخعی، سوید بن غفلہ، سفیان ثوری،امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیھم اور یہی مؤقف حضرت عمر بن خطاب، حضرت عب...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
سوال: میں نے ایک ویڈیو سنی، اس میں بخاری شریف کا حوالہ دے کر ایک شخص بتا رہا تھا کہ نمازی کو تشہد میں یہ دعا پڑھنی چاہئے، پھر اس نے وہ دعا بتائی جس میں چار چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر تھا، ، معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ والی دعا نماز میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ طواف عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد جو دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے، اس نماز کو طواف کے فورا ً بعد پڑھنا ضروری ہے یا تاخیر سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر کسی نے طواف کے بعد سعی کرلی پھر حلق کروالیا اور ان دو رکعتوں کو اگلے دن ادا کیا تو کیا اس پر دم لازم ہوگا؟
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”اموات مسلمین کو ایصال ثواب بے قید تاریخ خواہ بحفظ تاریخ معین مثلاروز وفات جبکہ اس کا التزام بنظر تذکیر...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/ 1921ء)لکھتےہیں:”قول منقح ومحرر و اصل محقق ومقرریہ ہے کہ بر بنائے ق...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: امامِ اہلسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”محدث کو مصحف چھونا مطلقاً حرام ہے ، خواہ اُس ...
تعدیلِ ارکان پوری طرح ادا نہیں کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص تعدیل ارکان پوری طرح سے ادا نا کرے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
کیا نفلی طواف کے بعد بھی نوافل پڑھنا ضروری ہیں؟
مجیب: مفتی علی اصغرصاحب مدظلہ العالی
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
سوال: نماز میں آیت سجدہ پڑھی، لیکن سجدہ نہیں کیا حتی کہ نماز بھی مکمل کرلی اور سلام کے بعد منافی نماز کام بھی کرلیے، اب کیا اس نماز کا اعادہ کرنا ہوگا ؟
تحیۃ المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟
جواب: نماز پڑھنا سنت ہے۔ تحیۃ المسجد کے حوالے سے صدر الشریعہ، بدر الطریقہ ، مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں: ” تحیۃ المسجد جو شخص ...