
غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟
سوال: کیا حالت جنابت میں جانور ذبح کرسکتے ہیں؟
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا جنابت کی حالت میں سحری کر سکتے ہیں؟
روزے کی حالت میں مذی نکل آئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کے قریب بیٹھنے سے اگر مذی نکل آئےتو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
روزے کی حالت میں نسوار لگانا کیسا ؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں نسوار رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم
سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )
روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا
سوال: کیا روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں؟