
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: والی تبدیلی کی مختلف صورتیں ہیں : (الف)کسی مسلمان کی تصویرکے ساتھ کوئی ایسامعاملہ کرناجس سے اس مسلمان کی تذلیل وتوہین ،دل آزاری وغیرہ کی ناجائ...
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سنتوں میں کیا نیت فرماتے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نماز میں سنتوں کی ادائیگی کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی نیت کرتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتوں کی ادائیگی میں کیا نیت فرماتے تھے؟
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: والی حدیث حسن صحیح ہے، لہذا اُس کے مقابلے میں یہ حدیث متروک ہے ۔ چنانچہ امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد خود ارشاد فرمایا...
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
سوال: نجس زمین خشک ہوجائے ، تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ، البتہ تیمم کے حق میں ناپاک ہے کہ اس سے تیمم نہیں ہوسکتا ۔ سوال یہ ہے کہ جب اس زمین کو تیمم کے لیے دھویا جائے گا ، تو اس زمین سے لگنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ نماز والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے پاک تصور ہوگا یا تیمم والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے ناپاک شمار ہوگا ؟
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: والی کمپنیوں کو دھوکا دینا ہوتاہے، انہیں یہ شو کروایا جاتا ہے کہ اس ویب سائٹ کی ویڈیوز کو کثیر لوگ دیکھتے ہیں جس کی وجہ سے وہ کمپنیاں اس ویب سائٹ پر ا...
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دف والی نعتیں پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ نیز جن نعتوں میں پیچھے اللہ کا ذکر کیا جارہا ہو اس کا پڑھنا اور سننا جائز ہے یا نہیں؟سائل:زین العابدین(گلستان کالونی، راولپنڈی)
جواب: کریم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کے طریقہ مبارکہ کےساتھ خا ص نہیں ہے بلکہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کےطریقے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، ا...
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: والی صورت خاص نہیں ،بلکہ اس صورت کہ جب آدمی شہر سے ایسی جگہ کی جانب روانہ ہو، جہاں کے لوگوں پر جمعہ واجب نہیں،اس کا بھی یہی حکم ہوگا، جیسا کہ تاتارخان...
سوال: (1)جوزمین ٹھیکےپردی گئی ہواوراس کاسالانہ ٹھیکہ نقدی کی صورت میں زمیندارکو ملتا ہے ، تو اس زمین کی پیداوارپرعشرکسان دےگایا زمین کامالک اداکرےگا؟ (2)اگرسال میں دومرتبہ فصل ہوئی ،تو کیادونوں بارعشراداکرناہوگا؟ (3)فصل سے کچھ دالوں وغیرہ کوگھرمیں استعمال کےلیےرکھ کربقیہ کوبیچ دیاجاتاہے، تو کیاصرف بیچی جانےوالی فصل پرعشر لازم ہوگا؟یا جوگھرکےلیےرکھ لی ہو ، اس پربھی عشردیناہوگا؟