
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ زید کے پاس کچھ رقم موجود ہے، جو اس نے گھر کی تعمیرات میں استعمال کرنے کےلیے رکھی ہوئی ہے، لیکن فی الحال تعمیرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تقریباً ایک سال کے بعد تعمیرات شروع کرے گا۔ وہ چاہتا ہے کہ سیمنٹ بیچنے والےشخص سےبیسٹ وےکمپنی کے بلیک سیمنٹ کی موجودہ ریٹ475روپے کے حساب سے پچاس کلووالی130بوریاں 61750روپے کے بدلے خریدلے، لیکن سیمنٹ کی وصولی بیچنے والے کی دکان سے ایک سال بعدچنددنوں کے وقفے سے تھوڑی تھوڑی کرکے اٹھائے، سوال یہ ہے کہ شرعی اعتبارسے یہ سودا کس طرح درست ہوگا؟
مریض کو طواف و سعی کرواتے ہوئے خود کی طواف و سعی کا حکم
جواب: حج،جلد 1،صفحہ 247،دار الفکر،بیروت) لباب المناسک میں ہے:” ولو سعی کلہ او اکثرہ راکبا او محمولا بلا عذر فعلیہ دم،وان کان بعذر فلا شئ علیہ“یعنی اگر ک...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: کےلیے سوال حلال نہیں اور ایسے شخص کو دینے والا گنہگار ہو گا،اگر اسے اس کی کیفیت کا علم ہو، کیونکہ یہ حرام پر معاونت ہے اور اگر (کھانے کا بندوبست ہے،مگ...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: کےلیے کل والا حکم نہیں ہے،کافی میں اسی طرح ہے۔ (عالمگیری، کتاب الذبائح، الباب الاول فی تفسیرھا، جلد 5، صفحہ 354،مطبوعہ کراچی ) ذبح میں حرام مغز ...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: کےلیے جانور کا خون بہا دیا جائے ، تو جب تک یہ قربت واقع نہیں ہو گی ، قربانی کے جانور سے ہر قسم کا نفع اٹھانا ، جائز نہیں ہو گا ، حتی کہ اُون اور دو...
جواب: حج یا عمرے کے علاوہ حلق کروانا ثابت نہیں۔ البتہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنا سر منڈوایا کرتے تھے تاکہ غسل میں مشکل نہ ہو۔ اگر کوئی سر کے بال بالکل ختم...
جواب: کےلیے ہے بہر حال عورت کے لیے یہی مناسب ہے کہ وہ اپنی کلائیاں بچھا کر رکھے اور پست ہو اور مردوں کی طرح اونچی نہ ہو اور اپنے پیٹ کو اپنی رانوں کے ساتھ ...
جواب: کےلیے خریداری کرنے کی شرط رکھتی ہے یہ ”اجارہ بشرط بیع “ہےاور خریدار کی طرف سے گویا خریداری اس شرط پر ہوتی ہے کہ اس کی بنیاد پر اسے ممبر سازی کا حق م...
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: کےلیے خواص وبرکات ذکر فرمائے اور بلاشبہہ وہ تجربے میں آئے اور اس میں کثیر اشعار کہے اور اس کی تصویر میں کتب تالیف کیں اور اسے سندوں کے ساتھ روایت کیا ...
دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟
جواب: حج یا عمرے کے احرام کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے جو دم لازم آتا ہے، اس میں بھیڑ یا بکری وغیرہ جانور ذبح کیے جاتے ہیں، اسی طرح گائے یا اونٹ کا ساتواں حصہ ب...