
آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟
جواب: کپڑوں پر نجاست غیرمرئیہ (سوکھنے کے بعدنظرنہ آنے والی) ہو اور وہ مشین تین بار پانی لے کر ہر بار اس طرح نچوڑ دے کہ قطرہ ٹپکنے کے قابل نہ رہے ، اور نجاس...
جواب: پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مرغی تناول فرمائی۔چنانچہ حضرت سیّدناابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:’’رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
سوال: اگر کسی نے خود استخارہ کرنا ہو، تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
جو کپڑا نازک ہو ،نچوڑنے سے پھٹنے کا اندیشہ ہو،اس کو کیسے پاک کیا جائے؟
جواب: کپڑوں پر چھینٹیں نہ پڑیں ۔ بہار شریعت میں ہے :’’جو چیزنچوڑنے کے قابل نہیں ہے (جیسے چٹائی برتن جوتا وغیرہ ) اس کو دھو کر چھوڑدیں کہ پانی ٹپکنا...
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: پاک میں ہے :﴿وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ ﴾ ترجمۂ کنزالایمان :’’اور عورتوں کے لیے بھی شریعت کے مطابق مردوں پر ایسے ہی حق ...
نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ
سوال: نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟
کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم
جواب: کپڑوں یا بدن پر اگر مکڑی ، مچھر وغیرہ حشرات الارض کا خون یا ان کا پیٹ پھٹنے پر نکلنے والا پانی لگا ہے تو نماز پڑھنا جائز ہے تاہم حاضرئ بارگاہِ...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟