سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 5385 results

691

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c

691
692

آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا

سوال: آئل کے خالی ڈرم پر نقلی (duplicate)اسٹیکر یا اس کی فوٹو کاپی لگا کر آئل بیچنا کیسا ہے جبکہ جس کمپنی کا اسٹکیر لگایا جا رہا ہے اس کی طرف سے یوں کرنے کی اجازت نہیں ہے اس سے کمپنی کا نام بھی خراب ہوتا ہے اور اس کی مارکیٹ میں ویلیو گرنے کی وجہ سے اسے نقصان ہوتا ہے ؟اور جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہو کہ وہ ہم سے کسی کمپنی کے بغیر اس کی اجازت کے اسٹیکر پرنٹ کروا کر یوں دو نمبر کام کرے گا تو اسے اسٹیکر پرنٹ کر کے دینا کیسا ؟نیز جن لوگوں کو یہ بتا کر بیچا کہ یہ اصل نہیں بلکہ نقلی (duplicate)ہے تو کیا حکم ہو گا؟

692
693

فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟

جواب: کھڑے ہونے میں تاخیر ہوئی بیٹھنا تھا کھڑا ہو گیااور پھر بیٹھا، تو بیٹھنے میں تاخیر ہوئی یا بیٹھنا متروک ہوا، ایسی صورت میں سجدہ سہو ہے اور تاخیر کا فیص...

693
694

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟

694
695

تہجد کی نمازکے فضائل

جواب: کھڑے ہوں گے اور تھوڑے ہوں گے یہ جنت میں بغیر حساب داخل ہوں گے پھر اور لوگوں کے لیے حساب کا حکم ہوگا۔ (شعب الایمان، باب الحادی والعشرون من شعب الایم...

695
696

جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم

جواب: کھڑے ہو کر نماز پڑھے اور درمیان میں کوئی چیز سترے کی مقدار حائل نہ ہو ۔ مسجدنبوی شریف (علی صاحبہاالصلوۃ والسلام) میں نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ...

696
697

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

697
698

سرکاری جگہ کرائے پہ دینے کا حکم

جواب: کھڑے ہونے اوربرتن رکھنے پر کیا ہو۔(فتاوی ھندیہ،ج04،ص453،مطبوعہ دارالفکر،بیروت) یونہی بدائع الصنائع میں ہے:”ومنها الملك والولاية فلا تنفذ إجارة الف...

698
699

عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا

جواب: کھڑے ہو کر دیکھیں، تو دوسروں کے گھروں پرنظر نہیں پڑتی اور دوسروں کی نظر بھی اس عورت پر نہیں پڑے گی، تب تو کوئی حرج نہیں، لیکن عورت کا بند کمرے میں نما...

699
700

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔

700