سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 7025 results

691

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

سوال: ایک آن لائن گیم ہے (HAMSTER KOMBAT)اور اس گیم کے ڈویلپرز کی طرف سے یہ دعوی ہے کہ اس گیم سے حاصل ہونے والے کوائنز کی لسٹنگ کی جائے گی اور اس کو بطور کرپٹو کرنسی متعارف کروایا جائےگا۔ اس گیم کو کھیلنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ: سب سے پہلے آپ کو ٹیلی گرام نامی سوشل میڈیا ایپ پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، اس کے بعد کسی ایسے بندے کا ریفرل لنک چاہیے ہوتا ہے، جو پہلے یہ گیم کھیل رہا ہو ،اس لنک پر کلک کرنے سے آپ کا گیم میں خودبخود اکاؤنٹ بن جاتا ہے، پھر اس کے بعد اس گیم میں کوائنز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں: •مثلاً: آپ کو ڈیلی گیم اوپن کرنا ہوتی ہے ،جس کے آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •یونہی دوسرے لوگوں کو اپنے لنک کے ذریعے ایڈ کروانے پر بھی آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •گیم اوپن کرکے اسکرین پرٹیپ(Tap)کرتے رہنے سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوائنز کا اضافہ ہوتا رہتاہے۔ اوراس گیم کوکھیلنے کایہی طریقہ ہوتاہے کہ اسکرین کوٹیپ کرتے جائیں اورکوائنز حاصل کرتے جائیں ،اس کے علاوہ اورکچھ نہیں کرناہوتا۔ •یونہی اپنے اکاؤنٹ میں موجود کوائنز کے ذریعے کارڈز خرید سکتے ہیں(اس خریداری میں علیحدہ سے رقم نہیں دینی پڑتی، بلکہ کوائنزکے بدلے ہی کارڈخریدسکتے ہیں) اور ان کارڈز کی وجہ سے آپ کو خود بخود مزید کوائنز ملتے ہیں، اگر آپ آف لائن ہیں،تو ان کارڈز کی وجہ سے تین گھنٹے تک آپ کے کوائن بڑھتے رہیں گے،تین گھنٹے بعد کارڈز اپنا کام روک دیں گے،پھر جب آپ دوبارہ گیم اوپن کریں گے،تو وہ کارڈز دوبارہ اپنا کام شروع کردیں گے اور آپ کے کوائنز بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔ •اس کے علاوہ روزانہ کے مختلف ٹاسکس بھی دئیے جاتے ہیں، جن کو پورا کرکے آپ کوائنز حاصل کرسکتے ہیں اور ان ٹاسکس میں گیم ڈویلپرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو اور یوٹیوب چینلز کو سبسکرائب کرنا ہوتا ہے یا ان کی ویڈیوز دیکھنا ہوتی ہیں جوکہ گیم کی تشہیر پر مشتمل ہوتی ہیں،ویڈیوزپرایڈزبھی ہوتی ہیں،جوغیرشرعی انداز(بے پردگی وغیرہ) پربھی مشتمل ہوتی ہیں،اسی طرح ان ویڈیوزمیں میوزک بھی ہوتاہے۔ ابھی تک اس گیم کےکوائنز کی لسٹنگ نہیں ہوئی(یعنی اس کو باقاعدہ کرپٹو کرنسی کا درجہ نہیں دیا گیا) لیکن ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ ستمبر 2024 کے آخر تک اس کی لسٹنگ ہوجائے گی اور سب کو ایئر ڈراپ مل جائے گا(یعنی اس گیم کو کھیلنے والے سب لوگ اس بات کے اہل ہوں گے کہ وہ ان کوائنز کے ذریعے دوسری ڈیجیٹل کرنسیز خریدلیں یا اس کو فزیکل کرنسی میں کنورٹ کرلیں)۔

691
692

کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟

جواب: علی التراخی)علی المختار،ویکرہ تاخیرھاتنزیھا(ان لم تکن صلوتیۃ)فعلی الفور، ملخصا‘‘اور مختار قول کے مطابق سجدۂ تلاوت تراخی کے ساتھ واجب ہوتا ہےاور اس م...

692
693

کیا وجہ ہے کہ ہم نماز میں بھی اور نماز کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں ؟

جواب: علیہ وسلم نے خود اس کی تعلیم ارشاد فرمائی ہے چنانچہ حدیث ِ مبارکہ میں ہے: حضرت ابواُمامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:” قيل يا رسول الله: أي الدعا...

693
694

امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا

جواب: علیہ فرماتے ہیں:”علماء جائز رکھتے ہیں کہ جہاں اذان ہُوئی وہیں اقامت بھی کہی جائے، اور ظاہر ہے کہ اذان مسجد کے اندر نہیں ہوتی بلکہ مکروہ ہے پھر جب بیان...

694
695

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

جواب: علیہ (متوفی:593ھ)اپنےفتاوی میں فرماتے ہیں:” الحاج عن الميت اذا كان مامورا بالقران كان دم القران على الحاج لا فی مال الميت والاصل فيه ان كل دم يجب على ...

695
696

ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟

جواب: علی ظنہ ان صاحبھا لا یطلبھا۔۔۔ ثم تصدق ای تصدق باللقطۃ اذا لم یجیئ صاحبھا بعد التعریف لأن الواجب عليه حفظها وأداؤها إلى أهلها‘‘ترجمہ: (لقطہ اٹھانے وال...

696
697

میت کے مصنوعی دانت نکالنے کا حکم

جواب: علی حضرت علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا کہ مرنے کے بعد مصنوعی دانت نکالنا چاہئے یا نہیں؟ تو جواباً ارشاد فرمایا:’’نکال لینا چاہئے، اگر کوئی تکلیف نہ ہو، اور ...

697
698

عورت کس رنگ کا برقع پہنے ؟

جواب: علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں: عورَت کو لازم ہے کہ لباسِ فاخِرہ(یعنی اعلیٰ دَرَجے کے کپڑے پہن کر) اور عمدہ بُرقع اوڑھ کر باہر نہ جائے کہ بھڑ ک دار بُرق...

698
699

قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم

جواب: علیہم السلام کی توہین وغیرہ کے سبب مرتد ہیں یعنی دعوی اسلام کرنے کے باوجود بہت سی ضروریاتِ دین کےانکار کے سبب دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور مرتد، ک...

699
700

عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا

جواب: علیہ وسلم یا(3) اعداد معینہ خواہ ایام مقدرہ تک اس غرض سے اس کی تکرار کہ عمل میں آجائے حاکم ہوجائے اُس کے موکلات تابع ہوجائیں ،اس تیسری نیت والے تو بحا...

700