
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: ویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وقراءة قرآن) بقصده (ومسه) ولو مكتوبا بالفارسية في الاصح“ یعنی حیض و نفاس کی حالت میں قصداً قرآن کی قراءت کرنا حر...
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: ویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وخرء) كل طير لا يذرق في الهواء كبط أهلي (ودجاج) أما ما يذرق فيه، فإن مأكولا فطاهر وإلا فمخفف“یعنی اُس پرندے کی ب...
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
عورت کا سر کے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پر اتنے بال کاٹنا جس سے فاسقات عورتوں سے مشابہت ہو منع ہے،اس کے علاوہ معمولی سے بال کاٹنے میں حرج نہیں ۔ بخاری شریف میں ہے :’’ لعن رسول اللہ صلی ...
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: وی درحقیقت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی ہے،لہٰذا ہم نے حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے قول کی وجہ سے جو حکماً مرفوع ہیں...
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: ویں ذی الحجہ کی فجر سے لے کر تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد کہ جو جماعتِ مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائے، ایک بار بلند آواز سے تکبیر کہنا و...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: ویر کی تین ہی صورتیں ہو سکتی ہیں:(١)مجسمہ سازی کرنا۔ (٢)ہاتھ سے صورت کشی کرنا، جسے "دستی تصویر" کہتے ہیں۔ (٣)مشین کے ذریعہ جاندار کے عکس کو محفوظ کرنا...
جواب: ٹیفیشل یعنی مصنوعی ناخن لگوانا ،فی نفسہ جائز ہے ، جب کہ یہ ناخن انسان یا خنزیر کے کسی جز سے تیار کردہ نہ ہوں اور مصنوعی ناخن عام طور پر دو طرح لگ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں کسی کی اولاد تیسری جنس کی ہو تو اسے گھر سے نکال دیا جاتا ہے ،یا پھر اسی جنس کے کسی گروہ کو دے دیا جاتا ہے، جہاں گناہوں بھرے معاملات دیکھنے میں آتے ہیں۔یہ فرمائیں کہ شریعت اس معاملہ میں والدین پر کیا ذمہ داری عائد کرتی ہے کیا ان کا مذکورہ بالا عمل درست ہے ؟
بھانجے کا اپنی طلاق یافتہ مامی سے نکاح کرنا
جواب: عدت ختم ہوچکی ہو اور حرمت کی کوئی اور وجہ مثلارضاعت ومصاہرت وغیرہ بھی نہ پائی جارہی ہو۔...