سرچ کریں

Displaying 7131 to 7140 out of 7472 results

7131

کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟

سوال: اگر کسی کافر کا مال دبایا ہو اور وہ مر گیا اب مال واپس کرنا ہے،تلاش کے باوجوداس کے ورثا بھی نہیں ملے، تو کیا کیا جائے؟

7131
7132

حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا

سوال: ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟

7132
7133

گندم لینے کی شرط پر قرض دینا

جواب: لا زید نے بکر کو دس رپے دئیے اس شرط پر کہ آئندہ فصل میں فی روپیہ بیس سیر گندم لوں گا خصوصی شرط مذکور زید نے فصل مقررہ پر گندم وصول کئے فصل معین میں ...

7133
7134

ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا

سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے منت مانی ہو کہ اگر میرا یہ کام ہو جائے، تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات (یعنی اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات) کا روزہ رکھوں گی اور اس کی منت پوری ہو گئی ہو اور وہ روزہ رکھتی ہو، لیکن کسی مہینے وہ روزہ نہ رکھ پائے، تو کیا اس روزے کی قضاء ہے یا اس دن کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھ سکتی ہے؟

7134
7135

کیا نکاح کرنا باعثِ برکت ہے؟

جواب: لایمان: اور نکاح کردو اپنوں میں اُن کا جو بے نکاح ہوں اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا اگر وہ فقیر ہوں تو اللہ اُنہیں غنی کردے گا اپنے فضل کے سبب ا...

7135
7136

دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا

جواب: عامداً، ولم أر من صرح بذلك عندنا، لكن صرحوا باستحباب مراعاة الخلاف‘‘ ترجمہ :مناسب یہ ہے کہ امام احمد کے اختلاف سے بچنے کے لیے دوسجدوں کے درمیان مغفرت ...

7136
7138

وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

سوال: وضو کرتے وقت دھلے ہوئے عضو ( مثلاً ہاتھ کے پنجوں سے) ٹپک کر پانی کے قطرات مگ میں ٹپکیں تو مگ کا پانی مستعمل کہلائے گا یا نہیں ؟

7138
7139

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: لاعادہ ہوگی، ان دونوں صورتوں میں پاک کئے بغیر جان بوجھ کر اسی حالت میں نماز پڑھنے والا شخص گنہگاربھی ہوگا۔ ہاں! اگر درہم کی مقدار سے کم لگی ہو تو نماز...

7139