
ایصال ثواب کیلئے قربانی کے جانور کی عمر کا حکم؟
سوال: جو قربانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا اولیاء کرام کی طرف سے کی جائے گی، کیا اس میں بھی بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے؟
قیامت کے دن انگلیوں کے نام پوچھے جانے کی حقیقت
سوال: بعض لوگوں سے سنتے ہیں کہ بروزِ قیامت ہاتھوں کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے اور نام بتاتے بھی ہیں کہ آمین،امانت،جنت،شہادت انگلیوں کے نام ہیں۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟اگر درست ہے،تو کیا انگلیوں کے نام بھی یہی ہیں؟
حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے دنیا میں کیا تھا؟
سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے؟ اس بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیئے؟
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جوان استاداسکول میں نویں ،دسویں کی طالبات کو پڑھاتاہے جن میں سے اکثر بالغات ہیں اورپردہ کاانتظام بھی نہیں کرتیں کیا ایسی جگہ پڑھانا،جائزہے؟ سائل:محمدعارف (شادباغ ،لاہور)
پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
جواب: پیچھے چلا جائے اوراس صورت میں مقتدیوں کے سامنے سے گزرناپڑے تواس کی بھی اجازت ہے کیونکہ امام کاسُترہ مقتدیوں کے لئے بھی سُترہ ہوتاہے۔ واللہ اعل...
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیاشیخ فانی (یعنی ایسابوڑھاشخص جو روزہ رکھنے سے عاجز ہوجائے یعنی نہ فی الحال رکھ سکتا ہواور نہ آئندہ اتنی طاقت کی امیدکے رکھ سکے گا) کے لیے ماہ ِ رمضان المبارک کے روزوں کامکمل فدیہ شروع ماہ میں دیناجائز ہے؟نیزکیاایک ہی فقیرکوتیس روزوں کافدیہ دیدےتوجائزہے یاتیس فقیروں کودیناضروری ہے؟ سائل:محمد انصرخان المدنی(میانی)