سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 2857 results

711

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟

711
712

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

جواب: وقت شامل ہو، جب امام صاحب پہلی رکعت کی ایک ،دو یا تینوں تکبیریں کہہ چکے ہوں، تویہ شخص نمازشروع کرنے کے بعد پہلےاپنی رہ جانے والی زائد تکبیرات کہے گا ،...

712
713

امام کورکوع میں جانے کے بعدد عائے قنوت کے لیے لقمہ دینا

سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟

713
714

غزوہ بدر کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کون سی دعا مانگی؟

جواب: جماعت ہلاک ہوگئی تو زمین پر تیری عبادت نہ ہوگی ۔ صحیح مسلم میں مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنھما نے فرمایا” حدثني عمر بن ال...

714
715

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

715
716

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟

جواب: جماعت ایسی بھی ہے کہ جو نماز میں عذاب یا رحمت ،امید یا خوف والی ایک ہی آیت پڑھتے ہوئے پوری رات گزار دیا کرتے تھے ۔( مراقی الفلاح شرح نور الایضاح ، کتا...

716
717

کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟

جواب: جماعت کے پاس جا رہے ہو۔ تم انہیں اس طرف بلانا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں ۔ اگر وہ اس معاملے میں اطاعت کریں تو تم انہیں ی...

717
718

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: جماعت نے اختیار کیا ہے۔(در مختار مع ردالمختار ،جلد2،صفحہ 640، کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”قضا نماز یاد نہ رہی اور وقتیہ پڑھ لی ، پڑھنے کے بعد یاد ...

718
719

ماہ محرم میں گھر کی صفائی کرنا کیسا ؟

جواب: جماعت عشرہ ۱۰محرم الحرام کونہ تودن بھرروٹی پکاتے ہیں اور نہ جھاڑو دیتے ہیں کہتے ہیں کہ بعد دفن تعزیہ روٹی پکائی جائے گی۔ (۲) ان دس دن میں کپڑے نہی...

719
720

غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم

جواب: وقت آپ علیہ الصلاۃ والسلام کو غسل نہیں دیاگیاتھا جیساکہ عمدۃ القاری میں ہے :’’وھومسجی ببردحبرۃ ولم یکن حینئذغسل ، فضلا عن ان یکون مدرجا فی الکفن“ یعن...

720